محسن نقوی چین مخالف تقریب میں غلطی سے گئے، دفتر خارجہ کی وضاحت

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


امریکی صحافی مائیکل گولمین نے انکشاف کیا ہے کہ ناقابل یقین! واشنگٹن ڈی سی کے دورے کے دوران، اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وزیر داخلہ نے ایک ایسے گروپ کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں شرکت کی، جو چین کی کمیونسٹ پارٹی کے خاتمے کا مطالبہ کرتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایک بہت بڑی غلطی ہے، اگر سچ ہے۔ یہ پاکستان کے انتہائی اہم ساتھی کے ساتھ سفارتی بحران کو ہوا دے سکتا ہے۔

صحافی سمیع ابراہیم کا کہنا تھا کہ محسن نقوی کی چین کے حلاف کام کرنے والے گروپ کی میٹنگ میں مبینہ شرکت ۔۔پاکستان اور چین کے تعلقات خراب کرنے کی کوشش کس کو خوش کرنے کے لیے ؟؟
https://twitter.com/x/status/1882735350734545380
دفتر خارجہ کااس پر کہنا تھا کہ محسن نقوی واشنگٹن میں نیو فیڈرل اسٹیٹ آف چائنہ کی تقریب میں غلطی سے چلے گئے، پاکستان اپنی ون چائنہ پالیسی پر بالکل واضح ہے۔
https://twitter.com/x/status/1882710800223326655 https://twitter.com/x/status/1882773082416537932 https://twitter.com/x/status/1882710800223326655
 
Last edited by a moderator:

Nebula

Minister (2k+ posts)
These Establishment dogs not thinking of Pakistan at all and just want to succeed to do cruelty.
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
جن کی موجودگی ہی غلطی کا شاخسانہ ہو وہاں اس طرح کی ہونی انہونی نہیں ہوتی - عاصم منیر، ایک ریٹائر جرنیل آرمی چیف غلطی سے بن گیا اس کا پیشاب محسن نقوی کی صورت میں نکلا اور اس کے پاخانے سے نکلے مریم و نواز و شہباز وغیرہ اس پاک دھرتی پر غلطی سے مسلط ہو کر اس کو ناپاک کر رہے ہیں
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
No one from Pakistan was officially invited to attend Trump’s inauguration.Mohsin Naqli and Billo Khusri went on their own accord.Naqli was desperate for a few photo shoots with US congressman to save himself from humiliation.
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
وزیر داخلہ نہ ہوگیا کوئی گواچی گاں ہو گئی؟
بیچارے، ٹرمپ کو خوش کرنے کے لیئے چین مخالف پارٹی میں چلے گئے

ہائے ہائے۔۔۔۔۔۔ نہ خدا ہی ملا نہ وصالِ صنم
 

Wake up Pak

President (40k+ posts)
If the Pakistani ambassador to the US took Mohsin Naqvi, a murderer, to the anti-China event, it wasn’t a mistake but rather a carefully planned move to appease the new US administration. Both the murderer Mohsin Naqvi and the ambassador are adults who should know better.
 

Back
Top