Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1887861007344648555
محسن نقوی شکل سے ہی وزیر داخلہ نہیں لگتا۔آفتاب اقبال
وہ نااہل شخص امریکہ اپنی ایک تھرڈ کلاس اننگز کھیلنے کے بعد اب چین میں زرداری کیساتھ گیا ہے کہ شاید اب اسے کوئی گھاس ڈال دے کیونکہ ویسے تو اس شخص کو کوئی منہ نہیں لگاتا
آصف زرداری کیساتھ ایک اور شخص بیجنگ گیا جو اپنے بارے میں کہتا ہے کہ اللہ دی قسمے میں ڈپٹی وزیراعظم آں اور اسکی حیثیت ایک چومکُو کی سی ہے۔