مجھ کو " آج بھی" دھرنے والے اچھے لگتے ہیں

حق کی باتیں کرنے والے اچھے لگتے ہیں

مجھ کو " آج بھی" دھرنے والے اچھے لگتے ہیں

(عتیق الرحمٰن صفی)

For More Poetry Visit & Like at
https://www.facebook.com/atiqsaffy

sn093p.jpg
[/IMG]
 
دھرنے مجھے آج بھی اچھے لگتے ہیں ، پارلیمنٹ ، پی ایم سیکرٹریٹ ، سپریم کورٹ ،پی ٹی وی پہ حملہ کرنا اچھا لگتا ہے ، طاہر پادری جیسے دین فروش اور نوٹنکی کے ساتھ مل کر ملک کی جڑیں کھوکھلی کرنا اچھا لگتا ہے ، ثابت شدہ کرپٹ چوہدری برادران کے ساتھ مل کے نظام کے خلاف سازش کرنا اچھا لگتا ہے۔ چائینی انویسٹ منٹ روکنے کی کوشش اچھی لگتی ہے ، چور دروازے سے فوجیوں کے ساتھ مل کے منتخب حکومت گرانے کی کوشش اچھی لگتی ہے ۔ لعین خان مردہ باد
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)

جو دھاندلی سے چنے گے ایم ان
اے اور ایم پی قصور جیسے واقعیات میں ملوث پاے گے ہے تو کیا وہ اچھا لگتا ہے
جب ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کی ہمت نہ رکھتے ہو تو بولتے نہیں ہے کیا اچھا لگتا ہے اور کیا نہیں