مجھے کیوں نکالا۔ مجھے کیوں نکالا۔ مجھے جیل میں کیوں نہیں ڈالا۔
Educationist Chief Minister (5k+ posts) Aug 26, 2017 #1 مجھے کیوں نکالا۔ مجھے کیوں نکالا۔ مجھے جیل میں کیوں نہیں ڈالا۔ Featured Thumbs http://www.siasikhabar.com/wp-content/uploads/2017/08/ss-610x420.png
R ranaji (50k+ posts) بابائے فورم Aug 26, 2017 #3 اس سوال کا جواب تو وہ دائی یا ڈاکٹر ہی دے سکتی ہے جو ڈلیوری کے وقت موجود تھی
T-i-g-e-r Senator (1k+ posts) Aug 27, 2017 #4 ..عمران خان صرف نکالا نہیں اندر بھی ڈالوں گا . مریم کے ذہین سے سوچنےوالوں کے لئے ،جیل کی بات ہو رہی ہے پاکستان کی تاریخ گواہ رہے گی نکال کر اندر ڈالنے والے کا نام عمران خان اور درد سے رونے والے کا نام نواز شریف ہے. بھائی جیل کی بات کر رہا ہوں
..عمران خان صرف نکالا نہیں اندر بھی ڈالوں گا . مریم کے ذہین سے سوچنےوالوں کے لئے ،جیل کی بات ہو رہی ہے پاکستان کی تاریخ گواہ رہے گی نکال کر اندر ڈالنے والے کا نام عمران خان اور درد سے رونے والے کا نام نواز شریف ہے. بھائی جیل کی بات کر رہا ہوں