مجھے کیوں نکالا ؟ ۔۔ جاوید حفیظ

USTADBONA

Senator (1k+ posts)
بقول گوہر ایوب خان، نواز شریف نے اُن سے پوچھا کہ رولز کے مطابق چیف جسٹس کو پارلیمنٹ کی استحقاق کمیٹی کے روبرو بلایا جا سکتا ہے یا نہیں ؟گوہر صاحب نے جواب دیا کہ ایسا ممکن نہیں۔ رولز اس بات کی اجازت نہیں دیتے وہ یہ رائے سابق سپیکر نیشنل اسمبلی کی حیثیت سے دے رہے تھے‘ پھر وزیراعظم نے ایک نہایت ہی دلچسپ رائے مانگی اور وہ یہ تھی کہ گوہر صاحب کوئی ایسا طریقہ بتائیے کہ ہم چیف جسٹس کو ایک رات کے لیے جیل بھیج سکیں۔ گوہر ایوب خان نے پھر جواب دیا کہ ایسا بھی ممکن نہیں اور پھر عدلیہ کو منقسم کر کے جسٹس سجاد علی شاہ کو نکالنے کا بندوبست کیا گیا۔ جسٹس شاہ آج حیات ہوتے تو میاں صاحب سے پوچھ سکتے تھے کہ مجھے آپ نے کیوں نکالا تھا
x20687_60127842.jpg.pagespeed.ic.q14cMUiraj.jpg

http://dunya.com.pk/index.php/author/javed-hafiz/2017-09-15/20687/60127842
 
Last edited by a moderator:

Back
Top