مجھے کیا ملے گا؟

RustamShah

Banned
نواز لوہار آج بڑی بغلیں بجا رہا تھا، جب اسکے حرام خور حواری، نمک حلالی کا بہترین مظاہرہ پیش کرتے رہے.

کہتے ہیں باہر جو لوگ بیٹھے ہیں وہ خانہ بدوش ہیں، لیکن جس انداز میں کہتے تھے، لگتا تھے کے کتنی نفرت تھی ان پارلیمنٹ کے ممبران میں، اہ ہو یہ گندے مندے غریب لوگ، پتا نہیں کہاں سے آگیے، بڑی بو آرہی ہے اور اس بو کی وجہ سے جمہوریت کو بڑا سخت خطرہ ہے.

ذرا شہروں سے باہر نکل کر دیکھو، پاکستان کے جو غریب ؛لوگ ہیں وہ کی طرح کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، مگر ہمارے سیاست دان ان جانوروں کو اپنے مقاصد کے لئے جب چاہیں حلال کر دیتے ہیں، چاہے وہ انقلابی ہوں یا آزادی پسند، لوہار فیملی سے تو ویسے ہی کوئی امید نہیں رکھنی چاہیے.

اب کچھ سکون ملا تھا تو فوج پر اپنے پالتو جیو نیوز سے ایک دفع پھر حملہ شروع کروادیا ہے، کل اور آج کی جو ٹرانسمیشن جیو میں ہوئی اور جس طرح کی کمینٹری کی گیئ صاف لگ رہا تھا کے جیو اب اپنے بدلے چکانے کے موڈ میں ہے، تاہم پاکستانی فوج ایک ایسا ہاتھی ہے جو جب چاہے بد مست ہوکر فصل کو تباہ کرسکتا ہے. میری اس بات کو کوئی غلط مطلب نہ لے، ہر ایک محب وطن پاکستانی کی طرح میں بھی فوج کا حامی ہوں، آخر پاکستانی فوج سے محبت ہماری قومی ذمہ داری ہے، اور فوج والے ویسے ہیں بھی مصلح سخت قسم کے تو

جو بھی ہو، اس میں ہم پاکستانی عوام کا بیڑا غرق ہوگا، ہمیں کیا ملے گا، کیا مرے گھر میں کل سے لوڈ شیڈنگ کم ہوجاے گی ؟ کیا روزگار کی فرہمی ہوجاے گی، کیا بحیثیت ایک پاکستانی مجھے میری کھوئی ہوئی عزت ہی واپس مل جائے گی ؟

pakistan.jpg

Last edited:

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا بحیثیت ایک پاکستانی مجھے میری کھوئی ہ*

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا فائدہ یہ ہوا کہ ان کی جو چند خصوصیات،ڈھکی چھپی رہ گئی تھیں (غریب عوام سے نفرت اور ان سے تعفن محسوس کرنا) وہ بھی کھل کر اظہر من الشمس، کلیئر ہو کر سامنے آ گئیں، اٹھارہ کروڑ عوام نے لائیو دیکھا ٹی وی پر
 
Last edited:

Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)
Re: کیا بحیثیت ایک پاکستانی مجھے میری کھوئی ہ*

جی جی میں ہی اس گناہ کبیرہ کا مرتکب ہوا ہوں

overnight change...... kea koe bura khawb dekh lea tha,,,,,???

dharny mein aye logon ki bay basi... awam ki poor conditions achanak kesy ap ko pta chal gae??????

koe naya office tu join nae kar lea?
 
RustamShah

Banned
Re: کیا بحیثیت ایک پاکستانی مجھے میری کھوئی ہ*

overnight change...... kea koe bura khawb dekh lea tha,,,,,???

dharny mein aye logon ki bay basi... awam ki poor conditions achanak kesy ap ko pta chal gae??????

koe naya office tu join nae kar lea?

صرف ریکارڈ کیلئے

مرے نزدیک سارے سیاست دان خان اور قادری بشمول چور اور جھوٹے ہیں

میرا تعلق ایک غریب گھرانے سے ہے اور میں نے صرف اپنے جذبات کا اظہار کر دیا، میں نا کل کسی کا سپپورٹر تھا، اور نا آج ہوں.

And by the way, like I said earlier, what would I get from this Drama unfolding in Islamabad ? Anything ?
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا بحیثیت ایک پاکستانی مجھے میری کھوئی ہ*

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا فائدہ یہ ہوا کہ ان کی جو چند خصوصیات،ڈھکی چھپی رہ گئی تھیں (غریب عوام سے نفرت اور ان سے تعفن محسوس کرنا) وہ بھی کھل کر اظہر من الشمس، کلیئر ہو کر سامنے آ گئیں، اٹھارہ کروڑ عوام نے لائیو دیکھا ٹی وی پر

Meray bhai (Ya bhean , jo bhi ho :P) isi forum par check karo. Hum logon mein abhi bhi itna tafun hai key hum in ghareeb logon ko dekhan bhi bardasht nahin kar saktey.

Zafar Hilali sahab, Is waqt yehi baat kar rahey hain har channel par. Bhol jao siyasat, aur in logon key liye, jo nazar nahin atey, kharey ho jao. Jis party mein bhi ho. apni party key leader ko majboor karo key woh in logon ko Haq deain.

Buhat afsoos hai, par kehna parta hai. Kion key saach hai.

Eik Terrorist party, MQM khari hoi, haq ke liye. Jhoot he sahi. Par khari tu hoi.
 
Last edited:

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا بحیثیت ایک پاکستانی مجھے میری کھوئی ہ*

یہ پورے کا پورا سسٹم کرپٹ ہے . جو اصل اشو کرپشن ہے اس کو بچانے کیلیے اب سارے کے سارے چور اپنی حرام کی دولت جانے کے ڈر سے اس حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں . جس نے دن دیہاڑے چودہ قتل کیے . کوئی بھی نہیں اس جعلی اسمبلی جو منافق لیگ کو کہے کیوں بےگناہ خواتین کے منہ میں گولیاں ماری . بےشرم سیاستدان ہیں .سب کے سب ڈاکو ہے . لوٹ کر کھا گئے ہیں پاکستان کو . کیا ہے یہ مذاکرات سب فراڈ ہے . عمران خان صاحب بند کریں یہ مذکرات اب نواز کے سمدھی نے آپ کے منہ تماچہ مارا .اس نے کہاں استعفیٰ پر بات نہیں ھو سکتی . اس کا عوام کو جواب چاہئیے . وہ جو سب بڑا چور ہے اور قاتل وہ اپنی سیٹ چھوڑنے کو تیار نہیں . کیا بکواس ہے یہ مذاکرات .
عمران خان صاحب آپ ایک سچے اور ایماندار لیڈر ہیں لیکن یہ بہت بڑا مافیا بیٹھا ہے . ان سے نہ کرو مزاکرات جب تک نواز گھر نہ جاۓ
 
RustamShah

Banned
Where is the post from Aik_Sawal ? And why it has been deleted from the thread ? I see no reason for deleting a perfectly normal post !
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
Thread merged or edited ? seems some one is new on the Job ! (bigsmile)

Title changed, pehlay wala shayad fit nahi ho raha tha shayad, Title mein number of alphabets/characters ki limit hay shayad. Urdu ka title hamesha short hona chahiye, wrna cut jata hay :(
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا بحیثیت ایک پاکستانی مجھے میری کھوئی ہ*

پاکستان کی افواج کے جتنے بھی ہدشات یا ناراضگیاں پاکستان کے اندر یا باہر جس سے بھی موجود ہیں ان کو پاکستان ٹیلی ویژن اور باقی میڈیا پر اکر عوام کے سامنے پیش کرنے چاہئے پاکستان کے عوام ان سے بہت محبت رکھتے ہیں اور ضرور ان کا ساتھ دیں گے- پاکستان کی افواج کے لئے پاکستان کے عوام جیو یا کسی اور کو ایک دن میں جہنم رسید کرسکتے ہیں- لیکن گزارش ہے کہ سیاسی پارٹیوں تنظیموں کا استعمال نہ کریں اس سے جیسے افواج کی بدنامی ہوتی ہے ویسے ہی پاکستان کی سیاست اور پاکستان کی بدنامی ہوتی ہے- اگر پاکستان کی افواج پاکستان میں بہتری اور نئے پاکستان کی مخالفت میں نہیں تو میرے اس درخوست پر ضرور غور کریں گی
 
Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)
Re: کیا بحیثیت ایک پاکستانی مجھے میری کھوئی ہ*

صرف ریکارڈ کیلئے

مرے نزدیک سارے سیاست دان خان اور قادری بشمول چور اور جھوٹے ہیں
IK k allawa sary chor or jhoty hen

میرا تعلق ایک غریب گھرانے سے ہے اور میں نے صرف اپنے جذبات کا اظہار کر دیا، میں نا کل کسی کا سپپورٹر تھا، اور نا آج ہوں.
ghareeb gharany say hen tu n league join kar k kal apna account chek karen..,,,

And by the way, like I said earlier, what would I get from this Drama unfolding in Islamabad ? Anything ?

achy logon ka sath den tu kuch hasil b ho ga sary awam ko
 
Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)
Re: کیا بحیثیت ایک پاکستانی مجھے میری کھوئی ہ*

یہ پورے کا پورا سسٹم کرپٹ ہے . جو اصل اشو کرپشن ہے اس کو بچانے کیلیے اب سارے کے سارے چور اپنی حرام کی دولت جانے کے ڈر سے اس حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں . جس نے دن دیہاڑے چودہ قتل کیے . کوئی بھی نہیں اس جعلی اسمبلی جو منافق لیگ کو کہے کیوں بےگناہ خواتین کے منہ میں گولیاں ماری . بےشرم سیاستدان ہیں .سب کے سب ڈاکو ہے . لوٹ کر کھا گئے ہیں پاکستان کو . کیا ہے یہ مذاکرات سب فراڈ ہے . عمران خان صاحب بند کریں یہ مذکرات اب نواز کے سمدھی نے آپ کے منہ تماچہ مارا .اس نے کہاں استعفیٰ پر بات نہیں ھو سکتی . اس کا عوام کو جواب چاہئیے . وہ جو سب بڑا چور ہے اور قاتل وہ اپنی سیٹ چھوڑنے کو تیار نہیں . کیا بکواس ہے یہ مذاکرات .
عمران خان صاحب آپ ایک سچے اور ایماندار لیڈر ہیں لیکن یہ بہت بڑا مافیا بیٹھا ہے . ان سے نہ کرو مزاکرات جب تک نواز گھر نہ جاۓ

system corrupt nae hota log corrupt hoty hen,,,
 
RustamShah

Banned
Re: کیا بحیثیت ایک پاکستانی مجھے میری کھوئی ہ*

achy logon ka sath den tu kuch hasil b ho ga sary awam ko

Rehnay dijiye mohtarma .. Nawaz Lohar can have his "money" and "fame" .. If you don't have peace of mind, what would your money do for you ? It will be useless. Any way thanks for suggestions ;)
 
Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)
Re: کیا بحیثیت ایک پاکستانی مجھے میری کھوئی ہ*

Rehnay dijiye mohtarma .. Nawaz Lohar can have his "money" and "fame" .. If you don't have peace of mind, what would your money do for you ? It will be useless. Any way thanks for suggestions ;)

well,, ppl quarrel over religions for peace of mind,,,, can it be justified??????
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا بحیثیت ایک پاکستانی مجھے میری کھوئی ہ*

system corrupt nae hota log corrupt hoty hen,,,
آٹھ سال پہلے، بجلی کا میٹر،کنکشن لگوانے کے لیے مجھے واپڈا کے مقامی دفتر میں دو ہزار روپے رشوت ادا کرنی پڑ گئی، میں نے انکار کر دیا اور سوچا کہ میرے کولیگ کے ماموں واپڈا ہاؤس میں کافی سینیئر پوسٹ پر ہیں تو ان سے بات کر کے اس مسئلے سے جان چھڑائی جا سکتی ہے،
بات پیسوں کی نہیں بلکہ رشوت کی وجہ سے تھی
لیکن جب انہوں نے کہا کہ نہیں جی میں اس مسئلے میں کچھ نہیں کر سکتا تو میرے لیے ناقابلِ یقین تھا،، اتنا سنیئر بندہ بھی اپنے محکمے کے ماتحت کو یہ نہیں کہتا کہ رشوت نہ لو۔
اسی رشوت والے مسئلے کی وجہ سے مجھے سرکاری دفتروں سے انتہائی نفرت ہو گئی
صرف واپڈا ہی نہیں، بلکہ پاسپورٹ دفتر، فارن آفس میں این او سی، ڈرائیونگ لائسنس، وغیرہم، کوئی بھی کام
جو سرکاری دفتر سے تھا، رشوت کے بغیر نہیں ہو سکتا تھا
 
Back
Top