مجھے چیف جسٹس کی بنچ میں شمولیت پر اعتراض نہیں،سلمان راجہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

چیف جسٹس اور بینچ کی تشکیل پر اعتراض اٹھانے پر عدالت برہم

بہت ہوگیا ،معاملہ پاکستان بار کونسل کو بھیجیں گے،چیف جسٹس

پہلے روز اعتراض اٹھانے والے کو فریق بنتے وقت کسی پر اعتراض نہیں تھا،چیف جسٹس

بہت عدالتی سیکنڈالائزیشن ہوگئی، چیف جسٹس

ہم ایسے روئیے پر کارروائی کا کہیں گےچیف جسٹس

پہلے روز دو رکنی بینچ میں میں شامل تھا تب اعتراض نہیں کیا گیا، چیف جسٹس

اعتراض تھا تو پہلے ہی دن اٹھانا چاہیے تھا، چیف جسٹس

آج اکر زبانی بینچ پر اعتراض کردیا گیا، چیف جسٹس

بینچ پر اعتراض اٹھاکر ہیڈ لائنز بنوانا چاہتے ہیں،چیف جسٹس


نیاز صاحب جب پہلے دو رکنی بینچ تھا تو اپکو اعتراض نہیں تھا اب اپکو اعتراض ہے، جسٹس جمال مندوخیل
صرف مجھے نہیں جو اس وقت جیل میں ہے اسے بھی اعتراض ہے، نیاز اللہ نیازی
لوگوں کی خواہشات پر عدالتیں نہیں چلتیں، جسٹس جمال مندوخیل
جن کی آپ بات کرہے ہیں انہوں نے جیل سے درخواست دی تھی کہ انہیں سنا جائے، چیف جسٹس
عدالت نے انہیں اجازت دی اور جیل سے پیشی یقینی بنا کر انہیں سنا ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
اب آپ جاکر بیٹھ جائیے، ہمیں اپکو نہیں سننا، چیف جسٹس کا نیاز اللہ نیازی سے مکالمہ
سوچیں گے کہ آپ کے خلاف ایکشن کے لئے پاکستان بار کونسل کو لکھیں یا نہیں، چیف جسٹس
https://twitter.com/x/status/1808761061312516482
سلمان اکرم راجہ صاحب روسٹرم پر آجائیں،کیا آپ کو بھی میری بنچ میں شمولیت پر اعتراض ہے؟چیف جسٹس کا استفسار

جی نہیں مائی لارڈ مجھے اعتراض نہیں ہے، سلمان اکرم راجہ کا جواب

ہمیں کمیٹی نے بنچ مین ڈالا ہے، کیا یہاں بےعزتی کرانے بیٹھے ہیں؟ ہم تین ارکان بنچ میں بعد میں شامل ہوئے بظاہراعتراض مجھ پرہے، جسٹس جمال مندوخیل

پہلی سماعت میں ہم فریق نہیں تھے، نیازاللہ نیازی

عدالت نے بنچ پر نیاز اللہ نیازی کا اعتراض مسترد کردیا
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ ہے پاکستان کا نظام انصاف، سب سے بڑی عدالت اور اسکے ججز..... خصوصاً اسکا رنگ لیڈر

ان بدبختوں سے کوئی کسی قسم کی فیور نہیں مانگ رہا . سائل نے صرف انصاف کے حصول کے لیے دستک دی ہے . لیکن ان ججوں کی ایگوز اتنی زیادہ ہیں کہ الامان . ایسی خصلتوں کے ساتھ یہ لوگ کسی سائل کو بھلا انصاف کیا دیں گے؟؟؟
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

چیف جسٹس اور بینچ کی تشکیل پر اعتراض اٹھانے پر عدالت برہم

بہت ہوگیا ،معاملہ پاکستان بار کونسل کو بھیجیں گے،چیف جسٹس

پہلے روز اعتراض اٹھانے والے کو فریق بنتے وقت کسی پر اعتراض نہیں تھا،چیف جسٹس

بہت عدالتی سیکنڈالائزیشن ہوگئی، چیف جسٹس

ہم ایسے روئیے پر کارروائی کا کہیں گےچیف جسٹس

پہلے روز دو رکنی بینچ میں میں شامل تھا تب اعتراض نہیں کیا گیا، چیف جسٹس

اعتراض تھا تو پہلے ہی دن اٹھانا چاہیے تھا، چیف جسٹس

آج اکر زبانی بینچ پر اعتراض کردیا گیا، چیف جسٹس

بینچ پر اعتراض اٹھاکر ہیڈ لائنز بنوانا چاہتے ہیں،چیف جسٹس


نیاز صاحب جب پہلے دو رکنی بینچ تھا تو اپکو اعتراض نہیں تھا اب اپکو اعتراض ہے، جسٹس جمال مندوخیل
صرف مجھے نہیں جو اس وقت جیل میں ہے اسے بھی اعتراض ہے، نیاز اللہ نیازی
لوگوں کی خواہشات پر عدالتیں نہیں چلتیں، جسٹس جمال مندوخیل
جن کی آپ بات کرہے ہیں انہوں نے جیل سے درخواست دی تھی کہ انہیں سنا جائے، چیف جسٹس
عدالت نے انہیں اجازت دی اور جیل سے پیشی یقینی بنا کر انہیں سنا ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
اب آپ جاکر بیٹھ جائیے، ہمیں اپکو نہیں سننا، چیف جسٹس کا نیاز اللہ نیازی سے مکالمہ
سوچیں گے کہ آپ کے خلاف ایکشن کے لئے پاکستان بار کونسل کو لکھیں یا نہیں، چیف جسٹس
https://twitter.com/x/status/1808761061312516482
سلمان اکرم راجہ صاحب روسٹرم پر آجائیں،کیا آپ کو بھی میری بنچ میں شمولیت پر اعتراض ہے؟چیف جسٹس کا استفسار

جی نہیں مائی لارڈ مجھے اعتراض نہیں ہے، سلمان اکرم راجہ کا جواب

ہمیں کمیٹی نے بنچ مین ڈالا ہے، کیا یہاں بےعزتی کرانے بیٹھے ہیں؟ ہم تین ارکان بنچ میں بعد میں شامل ہوئے بظاہراعتراض مجھ پرہے، جسٹس جمال مندوخیل

پہلی سماعت میں ہم فریق نہیں تھے، نیازاللہ نیازی

عدالت نے بنچ پر نیاز اللہ نیازی کا اعتراض مسترد کردیا

Aitraz to kabhi bhi uthaya ja sakta hai. Jab aap ko pata lage ke ye judge insaaf nahi ker raha aur pehlay se hee bughaz le ker baitha hua hai to aitraz uthaya ja sakta hai.

Supreme court mein jitna headlines ka keera hai, shayed hee kisi aur idaare mein ho.