چل پہلے نون لیگ کے وزیروں اور لیڈروں کی کرپشن کے ثبوت دکھا دو ہم پریشان ہونے کو تیار ہیں
بے شرم آدمی تمھاری حکومت کر سکتی تھی نیب لا تبدیل لیکن دوسری پارٹیوں کیسے قابو کریں گے اس بدنیتی سے نہیں کیا اور نیب کے سیاپے ڈاتے یاد نہیں رہتا یہ حکومت ٹو تھرڈ میجرٹی والی بھی نہیں اور این آر او دینے لینے والی بھی نہیں ورنہ تم یہاں نہ بیٹھے نظر آتے اگر عمران خان اکیلا نیب لا کو مزید درست کر سکتا تو