خان صاحب کان صاف کریں یا انکھوں کا علاج کروایں جو ایک اندھے کو بھی نظر آ رہا ہے کہ یہ شخص نہ اہل ہے آپ کونسی افلاطونیت پر سوار ہیں کہ اس شخص کہ مرید ہوئے بیٹھے ہیں۔
پڑھے لکھے بندے نے کچھ نہیں کیا مانا کم سے کم جان تو ماری، لیکن یہ کارٹون آپ ڈزنی ورلڈ کو بیچ دیں تو اچھا ہو گا۔
جس قبضہ مافیا کے خلاف آپ نے آپریشن کیا اُس نے واپس سڑکوں پر اپنا آپریشن قائم کر لیا ہے۔ کسی ایک کو تو کرار واقعی سزا ملی نہیں اور ابھی تک آپ نے اس کو نہیں چھوڑا۔
پشتون شاید پنجابی سے بہت ہی زیادہ نفرت کرتا ہے جو ایسا شخص کو ہمارے سر پر سوار کر دیا ہے۔
پنجاب کو توڑو
پنجاب کو توڑو
پنجاب کو توڑو
پنجاب کو توڑو
او پشتے کم سے کم اپنی عقل پر تو ہاتھ مار تو نہ ابھی تک کیا کیا ہے۔