مجھے لگتا ہےباجوہ نے خان سے کہا ہو گا کہ عدم اعتماد نہیں آئے گا،شیخ رشید

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی اس کے کہنے کا مقصد ہے کہ ہو سکتا ہے عمران بھی جھوٹ بول رہا ہو -- ہو سکتا ہے بجوے نے نہ کہا ہو
خان صاحب پر دوبارہ قاتلانہ حملے کا پروگرام ہے یا اب ہمّت اور حمایت نہیں رہی ؟، آپ تو تب سے کچھ زیادہ ہی مایوس پھر رہے ہیں ، آپ سے ہمدردی ہی کی جا سکتی ہے ۔کیا کیا خواہش تھی مگر خدا نے ہی مخا لف کا ساتھ دیا۔ چلیں چوری کا مال بچانے کا سبب ہوا اسی کا جشن منا لیں۔