Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)

ایسا کیا کروں کہ تم مجھے بھی "لبرل" مان لو ... کہو تو اپنی ساری پینٹیں کاٹ کے اس کی شارٹس بنا لوں-----
سر کے بال بڑھا لوں ------
اور اس میں کہیں سے تھوڑی جوئیں ڈلوا لوں -----
گدی پر بالوں کی چٹیا بناکے ربڑ بینڈ لگا لوں------
بلکہ ہیئر بینڈ باندھ لوں------
فرنچ کٹ ڈاڑھی رکھ لوں اور ہاتھ میں سگار یا پائپ لے لوں ۔۔۔۔
ملالا اور شرمین چنائے کی شان میں قصیدے لکھوں ۔۔۔
یا یہ لکھوں کے پاکستان کا خواب سب سے پہلے "محترمہ ماروی سرمد" صاحبہ نے یا "عاصمہ جہانگیر صاحبہ" نے دیکھا تھا اور پھرانہوں نے علامہ کے بیٹے جاوید اقبال کو اس کی تفصیل ای میل کی تھی ۔۔۔۔ اور پھر جاوید اقبال نے اپنے والد صاحب کو وہ ای میل سنائی اور پھرعلامہ نے پاکستان کے خواب کا سارا کڑیدٹ خود لے لیا ۔۔۔
اور یہ بھی کہ قائد اعظم ویسا ہی پاکستان بنانا چاہتے تھے جیسا پرویز ھود بھائی نے انہیں سمجھایا تھا ۔۔۔ یہ قرارداد_مقاصد تو لال مسجد کے مولوی عبدالعزیزنے لیاقت علی خان سے کہہ کے جماعت اسلامی کے دبائو پر زبردستی آئین میں ڈلوائی تھی ۔۔۔
قائد اعظم تو خود چاہتے تھے کہ پاکستان مادر پدر آزاد اور لبرل ملک ہو۔۔ وہ اگیارہ اگست کی تقریر یاد ہے نا۔۔۔۔ وہ چاہتے تھے کہ پاکستان میں اقلیتوں کو اکثریت سے زیادہ حقوق حاصل ہوں ۔۔۔ اس میں کرسمس، ہولی، دیوالی کی چھٹی ہو اسی لئے تو انہوں نے اپنی تاریخ پیدائش بھی بیس اکتوبر سے تبدیل کرکے پچیس دسمبر کروائی تھی ۔۔۔
ایک بار مجھے لبرل مان لو ۔۔ پھر جو تم بولو گے وہ لکھوں گا۔۔۔۔ ہم اپنی این جی او کے لئے امریکہ سے رقم لے کے نئی تاریخ رقم کریں گے۔۔۔ ہم محمود غزنوی اور محمد بن قاسم کو لٹیرا ثابت کریں گے جو سومنات کا مندر اور دیبل کی بندرگاہ لوٹنے آئے تھے۔۔۔
ہمارے اصل ہیرو تو مہاراجہ رنجیت سنگھ اور راجہ داہر ہوں گے۔۔۔ وہی ہماری دھرتی ماتا کے اصل سپوت تھے ۔۔۔ یہ غیر ملکی عرب اور افغانی ہمارے کیا لگتے ہیں ۔۔۔۔ ہماری پانچ ہزار سال پرانی ثقافت ہے ۔۔۔ ہمیں چودہ سال پرانی بددوئوں کی ثقافت سے کیا لینا دینا ۔۔۔۔
مجھے لبرل مان لو ۔۔۔۔ پلیززززز۔۔۔ تمہیں نئے نئے تازہ تازہ لبرل نواز شریف کی قسم ۔۔۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہیں دیر ہوجائے اور مجھے انصار عباسی یا اوریا مقبول جان اپنی طرف کھینچ جائیں۔

Last edited: