مجھے فوج کی اینجنرینگ پر شک ہے

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
معزرت خواہ ہوں لیکن ابھی ایک مجوزہ مشین کا معائنہ کر رہا تھا تو مجھے شک گزرا

دیکھیں ایک چیز ہوتی ہے قدرتی اور ایک چیز ہوتی ہے سینتھیٹک پائیداری صرف قدرتی چیزوں میں ہی پائی جاتی ہے انجنیریڈ میں نہی
یہ جو ایک توپ بنائی جا رہی ہے
اس میں بلے کی لکڑی پائیدار نہی
جیپ کا جو انجن ہے اس کی مائلیج بہت زیادہ ہے
کرین کا استمعال انتہائی خطرناک
اور جو استری سے گرمائش لینے کی کوشش کی گئی ہے وہ گھاس کو جلا دے گی
ایسے میں انرجی سیور کا استمعال ترک کر دینے سے پاس میں اندھیرہ بڑھ جاتے گا
اور یہ جو آخر میں تیر لگا ہے یہ بہت مہنگا پڑے گا

ایسے میں اس مشین سے یہ توقع کرنا کے یہ امریکہ اور عرب میں اچھی بک جاتے گی
نادانی سی لگتی ہے
قدرتی مشین کو کچھ دیر ضرور لگنی تھی لیکن وہ اپنے گاھک خود بنا لیتی

یہ جو پرسوں پنڈی میں شیر ڈاگ نے ٹانگ پکڑی ہے
ارے ہاں نہ یہاں یورپ میں شیپ ڈاگ ہوتے شیپ کی حفاظت کے لئے
پاکستان میں شیروں کی حفاظت کے لئے کتے پالے جاتے
تو یہ جو پرسوں بھونکا ہے نہ وکیلوں کی تقریب میں
یہ سلڈوم بائٹ والا نہی

یہ اس تماری مشین کے لئے بہت خطرناک ہے
اسے پٹہ ڈالنا ہوگا

مجھے تم پر اور تمہارے ادارے پر مکمل یقین ہے لیکن
اب تم یہ انجینیرنگ کے شعبے میں ٹانگ اڑاؤ گے
اور الٹی سیدھی مشینیں بنا کر قوم کا وقت اور وسایل کا نقصان کرو گے تو

میں تمھیں بتاؤں گا تو سہی

67974c7bd8c3255f047d003eed3e741e--funny-shit-funny-pics.jpg

mskhan

Minister (2k+ posts)

What????, you should jump into a river and put yourself out of misery
 
Whaat

MPA (400+ posts)
Aisa lag raha thaa likhte waqt koi peeche se chapat laga raha thaa....sab kuch gadmad hoo gaya....Na sar na pair....
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے لگتا ہے یہ انڈیا کا جاسوس ہے اور کوڈ میں میسج بھیج رہا ہے کہ ہندو کی انوسٹمنٹ کھوتی کھو ہو گئی ہے.

.
نہ سر نہ پیر۔لکھنے والے تیری خیر۔ نہ کتا نہ بندر ھے یہ شیر۔مگر ھے یہ دم بغیر۔۔۔
Adyla meh jaa kar loog yehi harkatain kartain hain......
Aisa lag raha thaa likhte waqt koi peeche se chapat laga raha thaa....sab kuch gadmad hoo gaya....Na sar na pair....
kia bongi mari hai
ja ja ke so ja bhai
 
Javed23Khan

MPA (400+ posts)
I

Totally agree with you... along with him I have noticed few others as well who time to time are singing band e mataram on this forum
 
Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال کے عین مطابق
جس قوم کے لوگ تم جیسے کھوتے ہوں گے
جن کو میری بات ہی پلے نہ پڑی ہو
تو اس ملک پر نواز زرداری نیازی ہی مسلط ہوں گے

where is your machine?

37772620_1332166776913927_8651565293933428736_n.jpg
 
Back
Top