Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
آج مرکزی اپیل اور سزا معطلی دونوں پر سماعت ہونی ہے،میرا کام ہے کہ میں عدالت کو بتاؤں کہ عمران خان اور بشری بی بی کون ہیں میں یہ نہیں سمجھتا کہ عدالت بتائے وہ کون ہیں،میں سزا معطلی کی درخواست پر صرف 7 منٹ دلائل دوں گا اور اپوزیشن کو اس سے بھی کم وقت لینا چاہیے ،سلمان صفدر
میں سزا معطلی کی درخواست پر 7 منٹ دلائل دوں گا،شکایت کنندہ کو اس سے کم وقت میں بھی دلائل دینے چاہئیں،اس کیس میں کبھی شکایت کنندہ اور کبھی پراسکیوشن نے کہا کیس پڑھنا ہے،اس سے ثابت ہوتا ہے کہ کیس میں کچھ نہیں،بیرسٹر سلمان صفدر کے عدت کیس میں دلائل
https://twitter.com/x/status/1805458874427699598
میں خاتون جو ایک ماں ہے اسکی نمائندگی کر رہا ہوں جو مسلسل شکایت کر رہی ہے،جب بشری بی بی سے ملاقات ہوئی تو بشری بی بی نے بتایا کہ میرے پاؤں میں سوجن ہے،وکیل سلمان صفدر
یہ خود کہتے ہیں ہم بنی گالا سے جیل کمفرٹ زون میں گئے تو رہیں جیل میں کیوں سزا معطلی مانگ رہے،وکیل زاہد آصف
توشہ خانہ کیس میں صرف تین منٹ میں سزا معطل ہوئی اور آج بھی یہی امید ہے،شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں بھی بہت دقتیں پیش آئیں لیکن عدالت نے تہمل سے کام لیا،مجھے نہیں معلوم آپ نے کیا فیصلہ کرنا ہے ضمانت دینی ہے یا مسترد کرنی ہے میں آپ کے فیصلے کا احترام کروں گا،وکیل سلمان صفدر
مجھے شکائت کنندہ سے بھی ہمدردی ہے پتہ نہیں ان کی کیا مجبوری ہے،ابھی تک ہائیکورٹ کا فیصلہ نہیں آیا اور سپریم کورٹ میں سائفر کیس میں اپیل بھی دائر ہو گئی،ہائیکورٹ کے ججز نے کہا اس طرح کا کیس کبھی نہیں آیا ایک سابق وزیر اعظم اور سابق وزیر خارجہ کو چارج کیا گیا ہو،وکیل سلمان صفدر
عمران خان ،بشری بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں، پر سماعت شروع،سماعت ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا کر رہے ہیں ،بشری بی بی کے وکیل سلمان صفدر ،عثمان گل ،خالد یوسف چوہدری عدالت پیش
یہ 496 بنتا کیسے ہے، فراڈ ہوا کس کیساتھ ہے؟، سلمان صفدر نے سوال اٹھا دیا
مجھے سمجھ نہیں آتی میاں دونوں اندر ہیں تو کس نے کس کے ساتھ فراڈ کیا،ایک شحص کہتا ہے میرے ساتھ بہت زیادتی لیکن چھ سال ہوش نہیں آیا،2 ہزار دن بنتے ہیں جب جاگتے ہیں اور یہ کہتے ہیں کیس تو ادھر ہی ختم ہو گیا،ایک شحص جو 6 سال بعد عدالت آتا ہے 5 بچوں میں سے ایک بھی ساتھ نہیں،سلمان صفدر
عون چوہدری جیسے لوگ ساتھ آتے ہیں جو ایک دوسری پارٹی کا ممبر ہے،یہ کیس بیلو دی بیلٹ کیس ہے کوئی سیون اے ٹی اے لگاتے نیب کیسز بنتے ہیں،یہ پراسیکیوشن انتہائی قابل اعتراض ہے یہ کیسے ہوئی،جج کو اس شکائت میں آگے نہیں بڑھنا چاہیے تھا اس کیس کی غلط تشریح ہوئی ہے،وکیل سلمان صفدر
شکایت کنندہ گواہان میں اسکے بچے بھی شامل نہیں ہیں،اس کیس میں ایک سیاسی پارٹی کا رہنما گواہ ہے،ہم نے سارے کیسز بہادری سے لڑے،دہشت گردی کے کیسز بناتے کوئی اور بناتے مگر عدت کے دوران شادی کا کیس بنا دیا گیا،بیرسٹر سلمان صفدر
صرف تین دن میں فیصلہ کیا گیا ہمارے ساتھ ون ٹو تھری کیا گیا،الزام ہے کہ جرم کا ایک حصہ اسلام آباد اور ایک لاہور میں ہوا،جب اسلام آباد میں لگنے والا الزام 496 بی ختم ہو گیا تو کیس لاہور کیوں نہیں گیا،جب اسلام آباد میں کسی جرم کا الزام ہی نہیں تو کیس لاہور جانا تھا،وکیل سلمان صفدر
ہمیں گواہان کو بلانے کی اجازت ہی نہیں دی گئی،ہمارے گواہان کے طور پر بشریٰ بی بی کے بچوں نے پیش ہونا تھا،اگلے دن صبح کیس کا فیصلہ سنادیا مگر ہمیں موقع ہی نہیں دیا گیا،عدت کیس میں آدھی رات تک سماعت چلتی رہی، بیرسٹر سلمان صفدر کے دلائل

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Yw0825v.jpeg
Last edited by a moderator: