مجھے دھمکی آمیز غلیظ کالز اور میسیجز کل سے کر رہے ہیں۔ عمران ریاض خان

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
الیاس چوہدری نامی MNA کے لوگ مجھے دھمکی آمیز غلیظ کالز اور میسیجز کل سے کر رہے ہیں۔ صرف اتنا بتانا چاہتا ہوں بھائی تو جن کے دم پر اچھل رہا ہے یہ سلسلہ زیادہ دن تک نہیں چلے گا۔ جو تو کر سکتا ہے کر لے۔ تیری دو نمبری اور ڈیل بیچ چوراہے پکڑی گئی ہے۔ لوٹا بن کر اب تو لوگوں کو مزید بے وقوف نہیں بنا سکتا۔

https://twitter.com/x/status/1836763561277714883
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Pro Wrestling Fight GIF by Xbox
CALLERS