مجھے جیل میں ڈالیں یا نااہل کریں، پھر بھی پی ٹی آئی جیتے گی-عمران خان

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
طاقت ور لوگوں نے ہی تو ملک کے حالات خراب کئے ہیں ان کو احساس دلانے کا فائدہ کیا۔ جب تک فوج کے اندر سے کچھ نہیں ہوتا حالات بہتر نہیں ہونگے۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)

لمبڑ-1 والوں کے لئے کپتان کی تین باتیں بہت چِڑ والی ہیں
  • کپتان کی شلوار قمیض
  • کپتان کے پشاوری چپّل
  • اور، لبوں پر قرآنی آیا تیں

خود داری ،
امریکہ سے حقیقی آزادی
اور
انصاف

سے بھی ان غدار و امریکی ایجنٹ جرنیلوں کو بہت چڑھ ہے۔
 

Bull

Minister (2k+ posts)
I Love You Heart GIF by SVT
 

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
Establishment ko koi fark nahin parhta. In ke pays, perks, commission and property ka business chalta hay. Mulk jaye bhar main. Koi in par awaz uthaye tu ghadar hay. Mulk in kay bap ka hay
 

Back
Top