مجھے تم سے کچھ بھی نہ چاہیئے

hmkhan

Senator (1k+ posts)
مجھے تم سے کچھ بھی نہ چاہیئے

بس کردو خدا کے لئے بس بہت ہو چکا یہ تماشہ ساری قوم جس ذہنی کرب کا شکار ہے کیا اس
کا انداذہ ہے دونوں فریقین کو ایک طرف سیلاب سے تباہی مہنگائی،غربت،توانائی کے بحران
بے روزگاری کے شکنجہ میں جکڑی یہ قوم اور دوسری جانب اپنی،اپنی اناؤں کے اسیر یہ رہنما
فریق اول کو ہر قیمت پر اپنا اقتدار عزیز چاہے اس کے لئے پہلے سے ہی نیم مردہ عوام کی لاشیں ہی کیوں نہ گرانی پڑیں اور دوسری جانب فریق دوم کی انہی لاشوں کو اپنے کا ندہوں پر
اٹھا کراپنی خواہیشات کی تکمیل کی ضد جیت کسی ہو بساط پر صرف اورصرف بے چارے
نحیف ومفلس عوام ہیں ذرا غور سے سنئیے چکی کے دونوں پاٹوں میں مقید یہ عوام آپ سےکیا فریاد کر رہے ہیں

مجھے تم سے کچھ بھی نہ چاہیئے
مجھے میرے حال پہ چھوڑ دو
میرا دل اگر کوئی دل نہیں
اسے میرےسامنے توڑ دو

میں یہ بھول جاؤں گا زندگی کبھی مسکرائی تھی پیار میں
میں یہ بھول جاؤں گا میرا دلکبھی کھل اٹھا تھا بہار میں
جسے اس جہاں نے بھلا دیا
میرا نام ان میں ہی جوڑ دو

تہیں اپنا کہنے کی چاہ میں کبھی ہو سکے نہ کسی کے ہم
یہی درد میرے جگر میں ہے مجھے مار ڈالے گا بس یہ غم
میں وہ گل ہوں جو نہ کھلا کبھی
مجھے کیوں نہ شاخ سے توڑ دو

مجھے تم سے کچھ بھی نہ چاہیئے
مجھے میرے حال پہ چھوڑ دو

Last edited:

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
انشاللہ تبدیلی آگئی ہے یہ قوم جاگ رہا ہے ان لٹیروں کا خاتمہ ہوگا- ریاست ہوگی ماں کی جیسی
آج نہیں تو کل ضرور ہوگی- عمران خان نے آغاز کیا ہے اور پاکستان کے عوام اس تبدیلی کو جاری رکھیں گے اور نیا پاکستان بن کے رہے گا​
 
Asad Khan

MPA (400+ posts)
'Mujhe mere haal pe chor du' is se ziyada khatarnak aur zehr statement kisi mulk k liye nahi hosakta. Pakistan isliye tu is jhaga pohuncha hee k sab keh rahe he is ko isse haal pe chor do. Pakistan bantte agar qurbani aur takleefon ke dar se sab kehte k mujhe is haal pe chor do tu kia ab Pakistan banna hota ? Greatness comes at a price, no nation becomes great just repeating mujhee mere haal pe chor do. Is mulk se sab se ziyada zulm he yahee horaha he k isse is ke haal pe chor dia he. And this statement itself is a product of a defeated, pessimist and lost mind. If you truly believe Allama Iqbal was the brain behind the creation of Pakistan then he wasn't kidding when he said, Khuda ne aj tak uss qoam ke halaat nahi badli ....' in other words Iqbal is saying 'mujhe mere haal pe chor do' is a sh1tty statement. Mujhe mere haal pe chor du ne Pakistan ke 3 generations khaaa le he literally eaten it. No more mujhe mere haaal pe choro, instead Mujhe danddee marooo mujhe jagawoo k me abhi tak itnaa behiiisss kiun ho aur kis ne mujhe asse rakha hee.
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلے ٦٧ سال سے " اپنے حال " پر ہی چھوڑا ہوا تھا
ایک ایوب کی گود سے نکلا . دوسرا ضیاء کے بوٹ سے پھسلا

دونوں ٢٠٠٠ عیسوی تک سب کچھ اکیلے ہڑپ کرنا چاہتے تھے
اب مل بانٹ کر کھانا سیکھ گئے ہیں ساتھ میں " شاہ دولے کے چوہے " بھی کترن پر پال لئے ہیں
اور
اب تو " جمبو حوریت " کے حسن کے صدقہ واری جائیں
مل بانٹ اور رج رج کھائیں کا پتلی تماشہ بھی خوب چل رہا ہے

جائیں آپ اپنے حال میں خوش رہیں
ہمیں اپنے بچوں اور آنے والے کل کو " میں اپنے حال میں خوش ہوں " نہیں بلکہ
ہم سب اپنے حال میں خوش ہیں والا پاکستان بنانے دیں - انشاء الله
 
تو آپ خود ہی فرمائیے کہ" ضیاعی" آمریت سے پہلے قوم آج کے دور سے زیادہ خوشحال اور
ترقی کی راہ پر گامزن تھی یا نہیں معیشت بہتر تھی یا نہیں پاکستان عالم اسلام کا ایک رہنما بن
کر ابھر رہا تھا یا نہیں کیا فرقہ ورایت ، منشیات،کلاشنکوف کلچر اور لا قاننیت کا وہی عالم تھا
جو آج کل ہے یقینا" نہیں مجھے میرے حال پہ چھوڑ دو مجھے میرا وہی پاکستان لو ٹا دو
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
تو آپ خود ہی فرمائیے کہ" ضیاعی" آمریت سے پہلے قوم آج کے دور سے زیادہ خوشحال اور
ترقی کی راہ پر گامزن تھی یا نہیں معیشت بہتر تھی یا نہیں پاکستان عالم اسلام کا ایک رہنما بن
کر ابھر رہا تھا یا نہیں کیا فرقہ ورایت ، منشیات،کلاشنکوف کلچر اور لا قاننیت کا وہی عالم تھا
جو آج کل ہے یقینا" نہیں مجھے میرے حال پہ چھوڑ دو مجھے میرا وہی پاکستان لو ٹا دو[/right]

Aap FSF aur Bhutto nami kirdaar ka DOOSra rukh bhi parhain baat khul kar samjh aa jai gi

Butto ka naam World record main aata hai jo KABHI koi nahi toor sakay ga " 1st Civilian CMLA of Pakistan "

Bhuto JUMBO Hooriat kai Pujari toe paida karta raha khud Andar sai Dictator ki rooh rakhta tha.
;)
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)
aap fsf aur bhutto nami kirdaar ka doosra rukh bhi parhain baat khul kar samjh aa jai gi

butto ka naam world record main aata hai jo kabhi koi nahi toor sakay ga " 1st civilian cmla of pakistan "

bhuto jumbo hooriat kai pujari toe paida karta raha khud andar sai dictator ki rooh rakhta tha.
;)​

خدا را تاریخ کو مسخ مت کیجئیے جنرل یحیی' خان (جو بقول میاں طفیل امیر جماعت اسلامی
(ایک اسلامی آئین بنا چکے تھے اور جماعت اسلامی کو ان کاوہ آئین دل وجان سے عزیزتھا
سے جب اقتدار ذوالفقار علی بھٹو کو منتقل ہوا تو اس وقت ملک میں کسی بھی آئین کا وجود نہ
تھا ملک میں مارشل لا نافذ تھا اور اقتدار ایک مارشل لاایڈمنسٹریٹر سے دوسرے ایڈ منسٹریٹر
کو منتقل ہونا تھا اس کا واحد قانونی راستہ یہی تھا آج کل کے تناظر میں یہ یقیی غیر آئینی اقدام
کہلائے گا کیونکہ آج کل آئین نافذالعمل ہے اس وقت آئین نامی کسی چیز کا وجود نہ تھا لہذا مجبوری تھی پھر یہ بھی تودیکھئیے کہ ذوالفقار علی بھٹو نے جلد ہی ماشل لا سے چھٹکارہ حاصل کیا اور ملک کو متفقہ آئین دیا جو آج تک نافذ العمل ہے
 
shabir khan

Senator (1k+ posts)
انشاللہ تبدیلی آگئی ہے یہ قوم جاگ رہا ہے ان لٹیروں کا خاتمہ ہوگا- ریاست ہوگی ماں کی جیسی
آج نہیں تو کل ضرور ہوگی- عمران خان نے آغاز کیا ہے اور پاکستان کے عوام اس تبدیلی کو جاری رکھیں گے اور نیا پاکستان بن کے رہے گا​

عمران خان اور قادری صاحب دونوں ہی پاکستان کی غریب اور پسی ہوئی مظلوم عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں اور دونوں پاکستانی عوام کے ہیرو ہیں ، ماشااللہ
 
famamdani

Minister (2k+ posts)

خدا را تاریخ کو مسخ مت کیجئیے جنرل یحیی' خان (جو بقول میاں طفیل امیر جماعت اسلامی
(ایک اسلامی آئین بنا چکے تھے اور جماعت اسلامی کو ان کاوہ آئین دل وجان سے عزیزتھا
سے جب اقتدار ذوالفقار علی بھٹو کو منتقل ہوا تو اس وقت ملک میں کسی بھی آئین کا وجود نہ
تھا ملک میں مارشل لا نافذ تھا اور اقتدار ایک مارشل لاایڈمنسٹریٹر سے دوسرے ایڈ منسٹریٹر
کو منتقل ہونا تھا اس کا واحد قانونی راستہ یہی تھا آج کل کے تناظر میں یہ یقیی غیر آئینی اقدام
کہلائے گا کیونکہ آج کل آئین
نافذالعمل ہے اس وقت آئین نامی کسی چیز کا وجود نہ تھا لہذا مجبوری تھی پھر یہ بھی تودیکھئیے کہ ذوالفقار علی بھٹو نے جلد ہی ماشل لا سے چھٹکارہ حاصل کیا اور ملک کو متفقہ آئین دیا جو آج تک نافذ العمل ہے[/right]

نافذ العمل

here I object Me Lord.....................................(bigsmile)
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)
نافذ العمل

here I object Me Lord.....................................(bigsmile)

جی ہاں آپ کا اعتراض درست ہے یہ بدقسمتی ہے کہ آئین پر بعینہی عمل نہیں ہو رہا لیکن آئین
بہر حال ابھی تک منسوخ نہیں ہوا
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

خدا را تاریخ کو مسخ مت کیجئیے جنرل یحیی' خان (جو بقول میاں طفیل امیر جماعت اسلامی
(ایک اسلامی آئین بنا چکے تھے اور جماعت اسلامی کو ان کاوہ آئین دل وجان سے عزیزتھا
سے جب اقتدار ذوالفقار علی بھٹو کو منتقل ہوا تو اس وقت ملک میں کسی بھی آئین کا وجود نہ
تھا ملک میں مارشل لا نافذ تھا اور اقتدار ایک مارشل لاایڈمنسٹریٹر سے دوسرے ایڈ منسٹریٹر
کو منتقل ہونا تھا اس کا واحد قانونی راستہ یہی تھا آج کل کے تناظر میں یہ یقیی غیر آئینی اقدام
کہلائے گا کیونکہ آج کل آئین نافذالعمل ہے اس وقت آئین نامی کسی چیز کا وجود نہ تھا لہذا مجبوری تھی پھر یہ بھی تودیکھئیے کہ ذوالفقار علی بھٹو نے جلد ہی ماشل لا سے چھٹکارہ حاصل کیا اور ملک کو متفقہ آئین دیا جو آج تک نافذ العمل ہے
[/right]

Jis Din is WatanDushman ne Tareekh ko maskh na kia woh din is Dictataron ke wahayaat Tattooo ka aakhri Din hoga

Yeh to Zinda hi issi liye hai kuin ke is ne apne Kameenay Dictataron ki Khatir Tareekh ko maskh karna hai

Yeh Woh Shaitan hai Jo aik Siasat daan ki Tasweer apne AVATAR main lagata hai aur POOOJA Boot walon ki karta hai

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان اور قادری صاحب دونوں ہی پاکستان کی غریب اور پسی ہوئی مظلوم عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں اور دونوں پاکستانی عوام کے ہیرو ہیں ، ماشااللہ

Dono aik dosre k bhai hain

Lekin in ka Baap pata nahi kaun hai ;)
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)
Jis Din is WatanDushman ne Tareekh ko maskh na kia woh din is Dictataron ke wahayaat Tattooo ka aakhri Din hoga

Yeh to Zinda hi issi liye hai kuin ke is ne apne Kameenay Dictataron ki Khatir Tareekh ko maskh karna hai

Yeh Woh Shaitan hai Jo aik Siasat daan ki Tasweer apne AVATAR main lagata hai aur POOOJA Boot walon ki karta hai

وسعت اللہ خانبی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

آخری وقت اشاعت: منگل 20 دسمبر 2011 ,* 05:53 GMT 10:53 PST

111220051412_bhutto-yahya.jpg

آج سے ٹھیک چالیس برس پہلے بیس دسمبر کو یحیی خان کی معزولی کے بعد ذوالفقار علی بھٹو صدر اور سویلین چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر بن گئے۔ انہوں نے پہلا کام یہ کیا کہ یحیٰی سمیت کئی سینیئر جنرلز کو برطرف کردیا۔شیخ مجیب کو خصوصی فوجی عدالت کی جانب سے دی گئی سزائے موت منسوخ کردی اور قوم سے نشریاتی خطاب میں وعدہ کیا کہ مشرقی پاکستان کی علیحدگی اور ہتھیار ڈالنے کے زمہ داروں کے تعین کے لئے ایک آزادانہ کمیشن تشکیل دیا جائے گا۔چھبیس دسمبر کو حکومت نے چیف جسٹس حمود الرحمان ، جسٹس انوار الحق ، جسٹس طفیل علی عبدالرحمان اور لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ الطاف قادر پر مشتمل حمود الرحمان کمیشن بنایا جس نے تین سو سے زائد گواہوں کے بیانات قلم بند کرنے کے بعد پہلی رپورٹ انیس سو بہتر میں اور دوسری رپورٹ انیس سو چوہتر میں پیش ک
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
[/FONT][/SIZE][/COLOR][/RIGHT]

Allah ki Kasam yeh WatanDushman Dictataron ka Tattooo Bhutto ke naam par kisi debate main Zaleeel huay bina nahi reh sakta

Bhutto k kirdar par ungli woh uthai jo ghair jamhoori quwatton ka supporter na ho

is jaise barre WatanDushman aai aur chale gaye

main ne khud is ko Bhutto ke naam par issi Fortum par Naakon Channay chabwai hain
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Jis Din is WatanDushman ne Tareekh ko maskh na kia woh din is Dictataron ke wahayaat Tattooo ka aakhri Din hoga

Yeh to Zinda hi issi liye hai kuin ke is ne apne Kameenay Dictataron ki Khatir Tareekh ko maskh karna hai

Yeh Woh Shaitan hai Jo aik Siasat daan ki Tasweer apne AVATAR main lagata hai aur
POOOJA Boot walon ki karta hai

Dady Ayub ka LAI Palak baita BHUTO tha jigar (cry)
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Allah ki Kasam yeh WatanDushman Dictataron ka Tattooo Bhutto ke naam par kisi debate main Zaleeel huay bina nahi reh sakta

Bhutto k kirdar par ungli woh uthai jo ghair jamhoori quwatton ka supporter na ho

is jaise barre WatanDushman aai aur chale gaye

main ne khud is ko Bhutto ke naam par issi Fortum par Naakon Channay chabwai hain

[hilar] [hilar]
:lol:

شکریہ اللہ آپ کے جذبے سلامت رکھے

10557352_708058299243489_8404660795048581221_n.jpg

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
شکریہ اللہ آپ کے جذبے سلامت رکھے

10557352_708058299243489_8404660795048581221_n.jpg

Nazria Zarorat ka GANDH CHAATNA phir JAMHOrIAT ka Dawa ???

;)
آج سے ٹھیک چالیس برس پہلے بیس دسمبر کو یحیی خان کی معزولی کے بعد ذوالفقار علی بھٹو صدر اور سویلین چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر بن گئے۔
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
hahahaha , jis k pass ilm ki kammi ho woh kisi aik baat ko pakkar kar hameesha roota rehta hai , tumhare pass dalail ki shadeed kami hai

Dady Ayub aur Dady Zia sai Niklay 2 JAMHOrI Bachay
Phir bhi Jamhoriat MAHAN hai kioon kai PAAN ki Dukaan hai
:biggthumpup: