ایک وقت تھا جب لوگ فوج کے خلاف بات سننے کو تیار نہیں تھے اب لوگ فوج کے حق میں بات سننے کو تیار نہیں
مجوزہ آئینی ترامیم کا مقصد صرف حکومت کو تحفظ دینا تھا، آئینی عدالت کے قیام میں بھی بدنیتی نظر آ رہی ہے
ہائیکورٹس ججز کا تبادلہ نظام کو متاثر کرے گا، میرے حق میں فیصلہ نہیں دے سکے گا تو فوراً تبادلہ کر دیں، یا کیس کسی دوسرے جج کو دے دیں، یہ چیزیں نظام کو متاثر کریں گی۔