مجلس عمل کے ساجد میر ن لیگ سے جا ملے

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
36861915_2325176724176451_8622161836155863040_n.jpg

x4030323_67452188.jpg.pagespeed.ic.r-xchyuk40.webp
 

Arshad50

Senator (1k+ posts)
oye wahabia pesso ki zarorat hey:ROFLMAO:saudi arab ne wahabio ke fund karna band kar dia ab bikey ge nahi to kia kareen ge
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

مولویوں کا کوئی کردار نہی ہے
اس کی جماعت آج بھی یزید کو رضی الله کہتی ہے تو یہ نواز کے ساتھ کیوں نہ ملے
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کوئی مولانا ڈیزل کی اقتدار پسندی کو 10 گنا سے ضرب دے، تو جواب میں یہ حرامزدہ ملّا نکلتا ہے
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
میری طرف اس لوٹا پن پر پہلے ہی لعنت بھیجی جا چکی ہے ، مجلس عمل مزید صفائی کرے اور تحریک انصاف کو بھی چاہئے کہ لوٹوں کی صفائی کی بجائے کوڑے کے ڈھیر پر پھینکے جن کو استعمال کی جا چکا ہوں وہ کسی قابل نہیں رہتے ، اگر اسمبلی میں سب لوٹے چلے گئے تو اس کا نام بھی لوگوں نے "لوٹا اسمبلی" چھیڑ بنا لینی ہے
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
36959391_1926853380699529_2090471255680483328_n.jpg


کل میں یہ فوٹو دیکھ رہا تھا سمجھا کسی نے شرارت سے لگا دیا ہے ،آج کل فوٹوشاپ کا زمانہ ہے جو مرضی کر لو ،

لیکن بعد میں کسی نے اس کی ویڈیو بھی بنا کر لگا دی ، اب اس حوالے سے کوئی پوچھے تو اس پر الزام لگا دو ، پتہ بھی لکھا ہے ،اگر جھوٹ ہے تو کوئی تردید کر دے

جس جماعت کو با جماعت گالی دی جائے اس کا محلے کا ایک کارکن بھی اسی جماعت کا نمائندہ تصور ہوتا ہے ، پھر یہ تضاد کیوں ؟
 

Designer

Voter (50+ posts)
In logon sy ziada in keh folowers py hairani hoti hai kesy in munafiqeen ka sath dety hain wesy ye log dosry maslak k logon ki takfree krny sy baz nahi aaty khud khatme nabuwat py daka marny walon ka sath dety hain lanat beshumaar.
 

Back
Top