متنازعہ لیکشن کروانے پر پورے الیکشن کمیشن پر آرٹیکل 6 لگتا ہے،اعتزازاحسن

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ہم نے امریکہ کو خوش کرنے کے لئے عمران خان کو جیل میں ڈالا اور جیل میں بھی وہاں پر رکھا جہاں پھانسی کے ملزموں کو رکھتے ہیںہم امریکہ کو پیغام دینا چاہتے ہیں ہم آپ کے غلاموں کے بھی غلام ہیں اعتزاز احسن
https://twitter.com/x/status/1804151851471822880
متنازعہ لیکشن کروانے پر پورے الیکشن کمیشن پر آرٹیکل 6 لگتا ہے، نواز شریف جو 80 ہزار کی لیڈ سے ہار رہا تھا اسکے 14 ووٹوں کو 214 اور 18 کو 818 بنا کر یاسمین راشد کو ہروایا گیا، اعتزاز احسن
https://twitter.com/x/status/1804386059117117627
سائفر اور توشہ خانہ کیسز میں سزا سنانےوالےججز کےخلاف انضباطی کاروائی ہونی چائیے انہوں نے342کا بیان رکارڈ کیے بغیر دس دس سال کی سزا سنادی،عدت والےکیس میں بھی جج کوسزا ہونی چاہیے،سائفر کیس ہو توشہ خانہ ہو یا القادر ٹرسٹ کیس عمران خان کے خلاف کوئی ایک کیس بھی نہیں بنتا!اعتزاز احسن ۔
https://twitter.com/x/status/1804210680360276353
لیکشن کمشن نے فارم 45 سے بچنے کے لیے قانون تبدیل کر دیا الیکشن کمشن پر لازم تھا کہ الیکشن کا رکارڈ 5 سال کے لیے محفوظ رکھے گا لیکن اب الیکشن کا رکارڈ صرف ایک سال کے لیے محفوظ رکھا جائے گا ایک سال بعد الیکشن کمشن اس رکارڈ کو آگ لگا دے گا. اعتزاز احسن
https://twitter.com/x/status/1804817025765638500
 

Mocha7

Minister (2k+ posts)
Shut up old fart, Niazi himself has taken U-turn from his Amreeki Saazish chooran.


BJAxot6CcAEB-8O.jpg
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Shut up old fart, Niazi himself has taken U-turn from his Amreeki Saazish chooran.


BJAxot6CcAEB-8O.jpg
You picked on Aitzaz’s accusation of US interference but ignored the blatant rigging and ECP’s dirty tactics to extricate itself from being part of massive rigging.ECP is going to destroy all records of the recent elections.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Shut up old fart, Niazi himself has taken U-turn from his Amreeki Saazish chooran.


BJAxot6CcAEB-8O.jpg
بھڑوے جلدی سے دیہاڑی لگانے آ جاتا ہے بہت ہی کھجلی ہے تیری بدبودار بانڈ میں

Bad Taste G GIF by SWR3