متحدہ کا واویلا ،درست تشخیص

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
images

page21.jpg

page22.jpg

page23.jpg


http://www.ummatpublication.com/takbeer/2013/09/19/
 

Aijazahmed

Minister (2k+ posts)
Mr. Paracha: Chaddo MQM noo hik paase, tusi tay fikar karo Punjab University de hostelaN di, ki horiya ae uthey, saanooN ve dasso
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
زا چوہدری گاے کا بھاؤ تھوڑا کم نہیں ہو سکتا ؟

خود ہی کر لو چھری لے کر ........ریفرنس موجود ہے آپ کی معلومات کے لئے ....ویسے تسی تشنہ رہ جانا سی ریٹ جانے بغیر ..... نیکی کر لیں نیکیوں کا موسم ہے
 
Last edited:

barca

Prime Minister (20k+ posts)

خود ہی کر لو چھری لے کر ........ریفرنس موجود ہے آپ کی معلومات کے لئے ....ویسے تسی تشنہ رہ جانا سی ریٹ جانے بغیر
یہ عظمت اللہ بھٹو کون ہے ؟ یہ نیا فیشن آگیا ہے ہر پارٹی نے ایک ایک بھٹو بھی رکھ لیا ہے
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
یہ عظمت اللہ بھٹو کون ہے ؟ یہ نیا فیشن آگیا ہے ہر پارٹی نے ایک ایک بھٹو بھی رکھ لیا ہے


مسلم لیگ اور تحریک انصاف کے بھٹو کون ہیں بھائی ..........؟
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
اب نئے مطالبے اور خبریں

حکومت کو نائن زیرو جانا مہنگا پڑگیا،اتحاد ی ناراض ہونے لگے،ممتاز بھٹو نے اپنا اجلاس 30 جولائی کو طلب سابق جماعت کی بحالی کا اعلان بھی ہوسکتا ہے،مسلم لیگ ن کے اندر بھی متحدہ سے ملاقات کے بعد کچھ اراکین ناراض

اسلام آباد (آزاد دنیا نیوز) حکومتی وفد کا صدارتی انتخاب میں حمایت کے لیے نائن زیرو جانا مہنگا پڑگیا۔ مسلم لیگ (ن) کے سندھ میں اتحادی دور ہونے لگے پیر پگاڑا ناراض ممتاز بھٹو نے بھی اجلاس بلالیا ۔ تفصیلات کے مطابق صدارتی انتخاب میں حمایت کے لیے حکومتی وفد نے نائن زیرو کا دورہ کیا جس پر مسلم لیگ (ن) کو اپنے اتحادیوں کی ناراضی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ حکومتی اتحاد فنکشنل لیگ نے اپنی ناراضی کا کھل کر اظہار کردیا ہے جبکہ ممتاز بھٹو نے بھی اپنا اجلاس 30 جولائی کو طلب کرلیا ہے جس میں سابق جماعت کی بحالی کا اعلان بھی ہوسکتا ہے جبکہ ایاز لطیف پلیجو نے بھی نجی ٹی وی چینل پر کہا ہے کہ حکومتی وفد کے نائن زیرو پر دورے سے سندھ میں مسلم لیگ (ن) کے حوالے سے نرم گوشہ ختم ہوگیا ہے، مسلم لیگ (ن) کے اندر بھی متحدہ سے ملاقات کے بعد کچھ اراکین ناراض ہوگئے۔
 

Darik

MPA (400+ posts)
Dr. Paracha you have to answer one question,why all Talibans are arrested from JI houses or Jamiat-E-Tulba hostels. Please don't forget in 19986 when you where kicked out of Karachi, you lost all the collections of charity. You were first to introduce arms in Karachi University, then you formed a militant group called 'Thunder Squad'. Who ever lives in Karachi knows.
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کیا ڈرامہ ہے فوٹو اور خبر پراچہ کی اور بحث بھٹو کی ۔۔ اگر بھٹو واقعی اس وقت تک زندہ ہوتا تو وہ خود ہی پھانسی پر چڑھ جاتا کیونکہ اب زردری بھی تو اپنے آپ کو بھٹو ہی کہلواتا ہے ۔۔۔ اوے ہوے ہوے