mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
شعیب سڈل وہ قصائی تھا جس نے بینظیر کے دور میں جنرل نصیر اللہ بابر کے ساتھ مل کر کراچی میں ہزاروں معصوموں کا ماورائے عدالت قتل کیا تھا، اور سے کئی ہزار زیادہ لوگوں کو عقوبت خانوں (تھانوں) میں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔