such bolo
Chief Minister (5k+ posts)
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
آج کراچی کا تاریک ترین دن ہے
متحدہ وزارتوں پر سودے بازی میں مصروف ہے اور
کراچی میں گرنے والی لاشوں پر کوئی بات نہیں
بھتہ کے نام پر قتل و غارت پر کوئی بات نہیں
یہ پارٹی منافقت دکھانے کے لئے کراچی میں کبھی ہڑتال کال کرتی ہے
تو کبھی لیاری آپریشن کا مطالبہ
تو کبھی صوبائی اسمبلی سے واک آوٹ
یعنی ہر وہ کام جس سے قتل و غارت بند نا ہو
اور آج جب موقع ہے کے کراچی کی عوام کا انتہائی بنیادی مطالبہ حکومت سے منوانے کا تو وزارتوں پر سودے بازی کی جا رہی ہے
لعنت ہے ایسے اقتدار پر اور لعنت ہے ایسی وزارتوں پر
یہ بات اب ثابت ہوچکی کہ متحدہ نا صرف کراچی میں قتل عام جاری رکھنا چاہتی ہے
بلکہ کوئی ایسا اقدام بھی ہونے نہیں دینا چاہتی جس سے قتل عام بند ہوسکے
یعنی دوسرے لفظوں میں خود ملوث ہے
مجھے پتا ہے کے متحدہ کے ووٹرز نے یہی کہنا ہے کے ہم پھر بھی متحدہ کو ووٹ دینگے
مگر میں نے اپنی بات کہدی ہے اور انشاءللہ حجت بھی تمام کردی ہے
کل قیامت کوئی اس تھریڈ کو پڑھنے والا یہ نا کہ سکے گا کے
ہمیں متحدہ کی اصلیت پتا نا تھی