غیر ملکی اداروں کو خط لکھنا کوئی جرم نہیں۔۔۔۔ لیکن حراست میں ہزاروں معصوموں کو تشدد کا نشانہ بنانا جرم ہے، درجنوں کو حراست میں تشدد کر کے قتل کر دینا جرم ہے، درجنوں کو لاپتا کر دینا جرم ہے ۔۔۔ ہزاروں جھوٹے مقدمات بنانا جرم ہے، غداری کے جھوٹے الزامات لگانا جرم ہے، نیٹو کے 19 ہزار کنٹینرز کی چوری کا الزام لگا دینا جرم ہے۔
مگر ان وحشیانہ جرائم پر تو ہمارے اہل وطن کی کان پر جوں تک نہیں رینگتی، مگر ہمارے عالمی اداروں کو خطوط لکھنے پر (جو جرم بھی نہیں ہے) انکی طرف سے غداری کے فتوے جاری ہونا شروع جاتے ہیں۔
مگر ان وحشیانہ جرائم پر تو ہمارے اہل وطن کی کان پر جوں تک نہیں رینگتی، مگر ہمارے عالمی اداروں کو خطوط لکھنے پر (جو جرم بھی نہیں ہے) انکی طرف سے غداری کے فتوے جاری ہونا شروع جاتے ہیں۔