mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- http://images.lasyk.net/74787.png
اسکا مطلب ہے کہ اصل موضوع پر آپکے پاس کوئی جواب نہیں ہے اور حقیقت کو کھلے دل سے تسلیم کرنے کی بجائے آپ موضوع بدل دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔
یہ اسی لندن کی پولیس ہے جس نے الطاف حسین پر رحمکھا کر پناہ دی، اب الندن پولیس پر بھی پاکستانی اسٹبلشمنٹ کا کارندہ ہونے کا الزام مت لگا دنیا
مجھے کوئی اعتراض نہیں اگر لندن پولیس الطاف حسین کے خلاف صحیح ثبوتوں کے ساتھ اسکا جرم ثابت کر دیتی ہے اور اسے سزا دلواتی ہے۔
لیکن آپ کی غلطی یہ ہے کہ آپ الطاف کے نام پر رینجرز کے گناہوں کو پاک کرتے ہوئے انہیں فرشتہ بنا رہے ہیں۔ یہ انصاف نہیں، بلکہ دوغلے رویے ہیں جنکا آخر میں پاکستان کو ہی نقصان پہنچے گا جیسا کہ 90 کی دہائی میں رینجرز کے حقیقی کے ڈراموں سے پہنچا تھا۔
اپنے اس بغض، اس تعصب، اس دشمنی پر قابو پائیے اور انصاف کرنا سیکھئے۔
پچھلے تیس سالوں میں جتنے بندے ایم کیو ایم نے بوریوں میں ڈالے اتنے تو شائد طالبان نے بھی نہیں مارے ہونگے
ویسے یہی آرمی جب جیت طیاروں سے فاٹا میں بمباریکرتی تھی تو سب سے پہلے حمایت میں یکم کیو ایم والے ہی اتے تھے اب توڑا سا مزہ اپ لوگ بھی چک لو
اور شکر کرو بمباری نہیں ہو رہی
یعنی آپ کو کسی صورت بھی کراچی میں منصفانہ آپریشن منظور نہیں، بلکہ اپنے بغض و تعصب کو نکالنے کی خاطر ہر ہر صورت میں آپ ریاستی دہشتگرد آپریشن کروانا چاہتے ہیں۔
مجھے کوئی اعتراض نہیں اگر لندن پولیس الطاف حسین کے خلاف صحیح ثبوتوں کے ساتھ اسکا جرم ثابت کر دیتی ہے اور اسے سزا دلواتی ہے۔
لیکن آپ کی غلطی یہ ہے کہ آپ الطاف کے نام پر رینجرز کے گناہوں کو پاک کرتے ہوئے انہیں فرشتہ بنا رہے ہیں۔ یہ انصاف نہیں، بلکہ دوغلے رویے ہیں جنکا آخر میں پاکستان کو ہی نقصان پہنچے گا جیسا کہ 90 کی دہائی میں رینجرز کے حقیقی کے ڈراموں سے پہنچا تھا۔
اپنے اس بغض، اس تعصب، اس دشمنی پر قابو پائیے اور انصاف کرنا سیکھئے۔
کراچی میں ایم کیو ایم کے ٹارگٹ کلر روزانہ درجن پھر افرد کو قتل کرتے رہے ہیں اب جب انکے خلاف کاروائی ہو رہی ہے تو کیوں چیخیں نکل رہی ہیں
سب کچھ
قانون کے مطابق ہو رہا ہے
اور فوجی کاروائی کا مطالبہ تو خود ایم کیو ایم اور الطاف حسین نے بھی کی بار کیا ہے
ہم نے فوجی آپریشن کا مطالبہ کیا تھا "ریاستی دہشتگرد آپریشن" کا نہیں۔
آپکے سامنے ہے کہ رینجرز کیسے اپنا بغض و عناد نکالنے کے لیے دھوکہ دہی اور جھوٹ بول رہی ہے۔۔۔۔۔ مگر ریجنرز سے زیادہ تعصب و بغض تو آپ لوگوں کی اپنی رگوں میں دوڑ رہا ہے مگر آپ کو اسکا ادراک نہیں ہو رہا۔
نتیجہ 90 کی دہائی کے ریاستی دہشتگرد آپریشن جیسا ہی نکلے گا۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|