Shah Shatranj
Chief Minister (5k+ posts)
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان کے دل کی آس مراد بر آ چکی ہے اور درندہ صفت مودی دوبارہ جیت گیا ہے . عمران خان نے مودی کو اپنا فیورٹ قرار دیا تھا اور اس کی جیت سے خطے کی خوشحالی وابستہ کی تھی . اب دیکھنا یہ ہے کہ عمران خان کی خواہش پوری ہونے کے بعد خطے میں کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں
مودی کی جیت میں مین آف دی میچ عمران خان ہی ہے اسی نے بھارتی پائلٹ کو چھوڑ کر اس کی جیت کا رستہ ہموار کیا اگر بھارتی پائلٹ پاکستان میں ہوتا تو مودی کبھی نہ جیتتا لیکن یہودیوں کے انڈر کوور ایجنٹ نے خطے کی امن و سلامتی کی پیٹھ میں چھرا گھونپ کر مودی کی فتح کا سٹیج تیار کر دیا . بھارتی پائلٹ کی واپسی پر مودی کی سیاست بلندیوں تک پہنچ گئی اور وہ اپنا خوف لوگوں کو بتا کر سیاسی ریٹنگ بڑھاتا رہا . عمران نیازی شروع دن سے ہی مودی کی محبت دل میں رکھتا ہے کیوں کے درندہ درندے کو عزیز رکھتا ہے اب دو درندے مل جائیں گے تو جانے مسلمان کہاں جائیں گے .ایک طرف عمران نیازی نے پاکستان میں مہنگائی کا بازار گرم کر کے معیشت تباہ کر دی ہے اور دوسری طرف اب ملک دشمن مودی کامیاب ہو گیا ہے . ملک یہود و ہنود کے چنگل میں پھنس گیا ہے . اس قوم پر اب ایک اور امتحان آ گیا ہے اس میں یہ قوم مزید برباد ہو سکتی ہے دارالحکومت میں ہونے والے لرزہ خیز واقع پر کپتان نیازی کی اہلیت کا پول کھل چکا ہے اب یہ جھوٹا ، نا اہل اور مکار انسان بے نقاب ہو چکا ہے . ایسا شخص جو دارالحکومت نہ سنبھال سکے وہ کیا خاک اس ملک کو سنبھالے گا . جو خود ایک جنسی درندہ ہو اسے بھلائی کی کیا توقع . اب یہ قوم اپنی بے بسی اور خاموشی کا تماشا اپنی بربادی کی صورت دیکھ رہی ہے
عمران نیازی تمہیں مودی کی فتح مبارک ہو اب دیکھنا ہے خطے میں امن ہوتا ہے یا نہیں

Last edited by a moderator: