مایوسی کفر ہے

jigrot

Minister (2k+ posts)
آج کے پاکستان کے حالات دیکھ کر افسوس ہوتا ہے پاکستانی یہ سمجھنے سے قاصر تھے کہ سمندر پار بسنے والے پاکستانی کیوں عمران خان کو پسند کرتے ہیں چھوٹی سی بات ان کی سمجھ میں نہیں آئی کہ ہم پاکستان کو سپورٹ کرتے تھے ہم اس نظریہ کو سپورٹ کرتے تھے جوپاکستانیوں کے لیے خوشحالی لا سکتا تھا جس سے غریب کی زندگی آسان ہو سکتی تھی جس سے کرپشن کا راستہ رک سکتا تھا مگر اس نظریہ کو اور اس کوشش کو ایسے کرش کیا جائے گا کبھی نہیں سوچا تھا ہم سمندر پار پاکستانی پاکستان کی بہتری چاہتے ہیں اور اس کے لیے عمران خان بہترین انتخاب ہے عمران خان نے بہت محنت کی عمران خان نے خلوص دل سے پاکستان کو ٹھیک کرنے کی کوشش کی پاکستان کے غریبوں کی مدد کرنے کی کوشش کی میں گواہی دیتا ہوں کہ عمران خان نے خلوص دل سے انسانیت کی خدمت کی اور اس نے اپنے اللہ کو راضی کرنے کے لیے جو کچھ ہوسکا کیا ۔ پاکستان کی بدقسمتی رہی کہ یہاں پر زیادہ تر بددیانت اور چوروں نے حکومت کی اور پاکستان کی سب سے بڑی بدقسمتی پاکستان کی اپنی فوج تھی جس نے پاکستان کی ترقی کی راہ میں روڑے اٹکائے اور ہمیشہ پاکستان کی عوام کو اپنا غلام بنا کر رکھا سب سے زیادہ دکھ اس بات کا ہے کہ اسی فوج نے دشمنوں کے اشارے پر پاکستان کو تباہ کیا فوجی جرنیل ہو یا فوجی سپاہی سب ہی اس کارہ خیر میں برابر کے شریک ہیں۔ اگر پاکستان کی آرمی سیاست میں نہ گھستی اور غداری نہ کرتی تو پاکستان بہت پہلے ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہوتا اور پاکستان میں محرومیاں نہ ہوتیں پاکستانی معاشرے کی انہی محرومیوں اور ناانصافیوں کی وجہ سے پاکستانی اپنا وطن چھوڑنے پر مجبور ہوجاتے ہیں بیشتر پاکستانیوں کے لیے یہ سفر وسیلہ ظفر بنا اور پاکستانیوں نے دوسرے ملکوں میں جا کر بے پناہ ترقی کی دولت کمائی ، بڑے بڑے اداروں میں اپنی خدمات پیش کیں اور اپنے بچوں کے لیے حلال روزی کمائی ۔ پاکستان سے باہر رہنے والے پاکستانی، پاکستان کی سیاست سے لاتعلق ہوچکے تھے مگر عمران خان کی وجہ سے دوبارہ سیاست میں دلچسپی لینی شروع کی کیونکہ وہ سمجھتے تھے کہ عمران خان پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتا ہے مگر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہماری اس دلچسپی نے پاکستان کے سیاستدانوں کو بہت تکلیف پہنچائی کیونکہ وہ انصاف پر یقین نہیں رکھتے پھر بھی ہم نے بغیر لالچ کے پاکستان کے لیے کام کیا اور کرتے رہیں گے اور ان چور سیاستدانوں کو تکلیف پہنچاتے رہیں گے پاکستان پائندہ باد نپاک فوج مردہ باد
 
Last edited by a moderator:

bahmad

Minister (2k+ posts)
Jb Allah Pak Ny Ankainn kholni houin Tu wo Kisi aik bndye KO iss kaam k liye Choose Krta Ha..... IK ny kum az kum Pakistaniouin ki eyes open kr dinn, hur department aur USS ky zimadaar KO nanga kr dia.....70 Saal sy Jo siasi aur ghair siasi khail khila ja raha tha USS ki cheats IK ny khol kr bta Di, apnye iss daur ma na sirf department nangye hoye, khud USS ny inn subb ki mukhalfaat k bawajood Pakistani KO track pr chalanye ki Puri koshish ki......
Ye logg ajj bhi yahi samjh rahye Han k aik dusrye k khilaf Nara marr kr awam KO phir sy silly bna kr election ki seats jeet jainn gy.......
Aik inn ki planning ha aur aik Opr Walye Ki Planning.....aur Qudraat ky turning hotye dairr Nahi lagthi
 

Zaidi_Qasim1

Politcal Worker (100+ posts)
آج کے پاکستان کے حالات دیکھ کر افسوس ہوتا ہے پاکستانی یہ سمجھنے سے قاصر تھے کہ سمندر پار بسنے والے پاکستانی کیوں عمران خان کو پسند کرتے ہیں چھوٹی سی بات ان کی سمجھ میں نہیں آئی کہ ہم پاکستان کو سپورٹ کرتے تھے ہم اس نظریہ کو سپورٹ کرتے تھے جوپاکستانیوں کے لیے خوشحالی لا سکتا تھا جس سے غریب کی زندگی آسان ہو سکتی تھی جس سے کرپشن کا راستہ رک سکتا تھا مگر اس نظریہ کو اور اس کوشش کو ایسے کرش کیا جائے گا کبھی نہیں سوچا تھا ہم سمندر پار پاکستانی پاکستان کی بہتری چاہتے ہیں اور اس کے لیے عمران خان بہترین انتخاب ہے عمران خان نے بہت محنت کی عمران خان نے خلوص دل سے پاکستان کو ٹھیک کرنے کی کوشش کی پاکستان کے غریبوں کی مدد کرنے کی کوشش کی میں گواہی دیتا ہوں کہ عمران خان نے خلوص دل سے انسانیت کی خدمت کی اور اس نے اپنے اللہ کو راضی کرنے کے لیے جو کچھ ہوسکا کیا ۔ پاکستان کی بدقسمتی رہی کہ یہاں پر زیادہ تر بددیانت اور چوروں نے حکومت کی اور پاکستان کی سب سے بڑی بدقسمتی پاکستان کی اپنی فوج تھی جس نے پاکستان کی ترقی کی راہ میں روڑے اٹکائے اور ہمیشہ پاکستان کی عوام کو اپنا غلام بنا کر رکھا سب سے زیادہ دکھ اس بات کا ہے کہ اسی فوج نے دشمنوں کے اشارے پر پاکستان کو تباہ کیا فوجی جرنیل ہو یا فوجی سپاہی سب ہی اس کارہ خیر میں برابر کے شریک ہیں۔ اگر پاکستان کی آرمی سیاست میں نہ گھستی اور غداری نہ کرتی تو پاکستان بہت پہلے ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہوتا اور پاکستان میں محرومیاں نہ ہوتیں پاکستانی معاشرے کی انہی محرومیوں اور ناانصافیوں کی وجہ سے پاکستانی اپنا وطن چھوڑنے پر مجبور ہوجاتے ہیں بیشتر پاکستانیوں کے لیے یہ سفر وسیلہ ظفر بنا اور پاکستانیوں نے دوسرے ملکوں میں جا کر بے پناہ ترقی کی دولت کمائی ، بڑے بڑے اداروں میں اپنی خدمات پیش کیں اور اپنے بچوں کے لیے حلال روزی کمائی ۔ پاکستان سے باہر رہنے والے پاکستانی، پاکستان کی سیاست سے لاتعلق ہوچکے تھے مگر عمران خان کی وجہ سے دوبارہ سیاست میں دلچسپی لینی شروع کی کیونکہ وہ سمجھتے تھے کہ عمران خان پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتا ہے مگر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہماری اس دلچسپی نے پاکستان کے سیاستدانوں کو بہت تکلیف پہنچائی کیونکہ وہ انصاف پر یقین نہیں رکھتے پھر بھی ہم نے بغیر لالچ کے پاکستان کے لیے کام کیا اور کرتے رہیں گے اور ان چور سیاستدانوں کو تکلیف پہنچاتے رہیں گے پاکستان پائندہ باد نپاک فوج مردہ باد




لہو روتے نہ اگر ہم دمِ رخصت یاراں
کیا عجب تھا کہ کوئی اور تماشہ کرتے
چلو اچھا ہے کہ وہ بھی نہیں نزدیک اپنے
وہ جو ہوتا تو اُسے بھی نہ گوارا کرتے
 
Sponsored Link