battery low
Chief Minister (5k+ posts)
اسلام آباد(یاسر ملک)سپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ نے گزشتہ 6 ماہ کی تنخواہ اکھٹی ہی وصول کر لی۔
سپیکر ، ڈپٹی سپیکر، چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین نے 6 ماہ کی تنخواہ کی مد میں تقریبا پچاسی 85 لاکھ روپے وصول کیے ۔ذرائع کابتانا ہے تقریبا ً19 لاکھ 50 ہزار روپے ماہانہ کے حساب سے تنخواہ وصول کی گئی،
تنخواہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے بجٹ سے سپیکر اور چیئرمین سینیٹ کے اکاؤنٹس میں منتقل ہوئی، تنخواہ منتقل ہونے کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف نے سپیکر قومی اسمبلی پر تنقید کی تھی۔
Source
https://twitter.com/x/status/1941406754690253256 https://twitter.com/x/status/1941412237727629338 https://twitter.com/x/status/1941429091711975584 https://twitter.com/x/status/1941530422372098498 ظاہر ہے۔ اتنے امیر ملک کے حکمران ہیں۔ یہ تو ان کی مہربانی ہے کہ صرف ایک کروڑ کے قریب تنخواہیں وصول کی ہیں، یہ اربوں روپے بھی ہوتی تو آپ کیا کر لیتے؟
https://twitter.com/x/status/1941590218953351608
Last edited by a moderator: