!! ماں کے دکھ

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ماں کے دکھ

یا الله تو ان پر اپنا کرم فرما. صحت شفا عطا فرما اور اس صابر ماں کہ دکھوں اور تکلیفوں میں کمی پیدا فرما بے شک تو سب سے بڑا مہربان اور ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے آمین ثم آمین
کاش صاحب ثروت افراد ایسے لوگوں کا آگے بڑھ کر ہاتھ تھام لیں.
 

Back
Top