ماں کی بیٹے کو دعائیں

سائنسدان

Senator (1k+ posts)
ماں کی بیٹے کو دعائیں

جا بیٹا جا اپنی کرپشن کے پیسے بچا
جا بیٹا اللہ تمہاری کرپشن اور فراڈ میں برکت ڈالے
اللہ تعالیٰ تمہیں آصف زرداری کیساتھ ملک لوٹنے کی توفیق دے
جا بیٹا اللہ تیری آف شور کمپنیوں میں برکت ڈالے
جا بیٹا کرپشن کا لوٹا ہوا مال اور ثبوت ٹھکانے لگانے میں خدا تیری مدد کرے


Cf6V1gLWQAA8zjK.jpg
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

یہ ڈرامہ ہم کم و بیش پچھلے تیس سالوں سے دیکھ رہے ہیں_ سارا پاکستان پٹواری نہیں ہے_ اس سے صرف پتواریوں کے اندر کا ہی شیر جاگ سکتا ہے جو کھوتے کے قیمے والے نان کھا کر زندہ ہے_

Nawaz-Sharif.jpg
 

Dr Adam

President (40k+ posts)
Isee tarah kay tasweeri khabarnamoun say tow is shaks nay pichlay 35 saal say qoum kow baywaqoof banaye rakhkha hai. Kabhi maan kay haath choom raha hai tow kabhi safaid topi sir pay latka kay Masjid e Nabawi may baitha hai.
Baysharam aur dheet insaan!
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
بہرحال بات جب ماں کی آئے گی تو دنیا کی ہر ماں عظیم ماں ہے اور سراپا محبت ہے، وہ کسی طرح اپنی اولاد کی تکلیف میں نہیں دیکھنا چاہتی مگر یہ والدین کا بھی فرض ہے کہ جب اولاد ضرورت سے زیادہ ہرچ یا محنت ار حق سے زیادہ زر اکھٹا کئے گھر لانے لگے تو ان کی باز پرس اور ڈانٹ ڈپٹ کی جائے اور ان کے اس ناجائز ذریع کمائی ، لوٹ مار اور حق تلفی میں معاون نا بنے، کیونکہ حرام اور لوٹ کے لئے کوئی دعا نہیں اور یہ خود ایک گناہ ہے کہ جس کام سے الله منع فرما رہا ہے آپ اس میں برکت اور کامیابی کی دعا کریں
 

Dawood Magsi

Minister (2k+ posts)
Heros ki Mayain Beta paida kar k SarKhorroh hoti hain aor aik yeh BadNaseeb maa hai jo aik Lalchi HaramKhor paida kar k Duniya aor Aakhirat main Zaleel ho gee
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
اپنی ماں کو یہ بتایا ہو گا کہ ہم ایماندار لوگ ہیں...اور ہمیں نشانہ بنایا جا رہا ہے سیاسی مخالفت میں.

ماں بیچاری تو ہر حالت میں بچوں کو دعا دیتی ہے. الله ہدایت دے
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)

یہ ڈرامہ ہم کم و بیش پچھلے تیس سالوں سے دیکھ رہے ہیں_ سارا پاکستان پٹواری نہیں ہے_ اس سے صرف پتواریوں کے اندر کا ہی شیر جاگ سکتا ہے جو کھوتے کے قیمے والے نان کھا کر زندہ ہے_

Nawaz-Sharif.jpg

Man, I never knew this man is such a "Bharopia".
Even though he knows that his game is over, but still he has no shame, he is trying his best to cling to his job. Shame is all Pakistani institutions do not have balls to tell him to "fu&&ck off.
 

kakajee

Minister (2k+ posts)
Maa jee bohit masoom hain.


Kabhi donon baiton se nahin poocha ke tumharay abba marhoom ki tu Saryay ki dukan thi, tum donon kaisay Arbon ke malik ban gaye?
Kabhi bachon se zaree-a-Mash na poocha
Kabhi Halal , Haram ka nahin bataya
Kabhi ye nahin poocha ke Taklu tu khud to Arbon ki Jaidad ka maalik hai, ti documents main ye jhoot kyon bola ke tu apni amma ke ghar main rehta hai?
Kabhi ye nahin poocha ke London main Sharab Khana kyon chalata hai

Maa jee waqai roti ko chochi kahti hain.

Choron, Dakoon ka khaandan Zindagi assan
 

Kahlown

Senator (1k+ posts)
Maryam bibi - Your father is a shame for his mother and whole family. And today u have failed as a mother also, what can u expect from a family of thugs. Corruption is your legacy.
 

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
بہرحال بات جب ماں کی آئے گی تو دنیا کی ہر ماں عظیم ماں ہے اور سراپا محبت ہے، وہ کسی طرح اپنی اولاد کی تکلیف میں نہیں دیکھنا چاہتی مگر یہ والدین کا بھی فرض ہے کہ جب اولاد ضرورت سے زیادہ ہرچ یا محنت ار حق سے زیادہ زر اکھٹا کئے گھر لانے لگے تو ان کی باز پرس اور ڈانٹ ڈپٹ کی جائے اور ان کے اس ناجائز ذریع کمائی ، لوٹ مار اور حق تلفی میں معاون نا بنے، کیونکہ حرام اور لوٹ کے لئے کوئی دعا نہیں اور یہ خود ایک گناہ ہے کہ جس کام سے الله منع فرما رہا ہے آپ اس میں برکت اور کامیابی کی دعا کریں
Comment of the year.
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
میں تھریڈ سٹارٹر سے متفق نہیں ہوں۔

بیٹا چاہے کتنا ہی کمینہ کیوں نہ ہو۔۔ ماں تو ہر حال میں دعا ہی دے گی۔۔

کیوں کہ ماں تو ماں ہوتی ہے۔
 

Back
Top