ماں ، دیس ، پردیس ----So True !!

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Raz
Thanks for sharing this beautiful song

یار میرے دل کو لگا ہے ...بلکہ دل چیر گیا ہے
اور آج پیچھے مڑ کر دیکھتے ہیں تو بہت ٹھیک لگتا ہے
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
یار میرے دل کو لگا ہے ...بلکہ دل چیر گیا ہے
اور آج پیچھے مڑ کر دیکھتے ہیں تو بہت ٹھیک لگتا ہے

جس نے پردیس نہیں کاٹا وہ یہ درد محسوس نہیں کر سکتا
اور
جو پردیس میں رہ کر خوف خدا کے ساتھ زندگی نہیں گزراتا
اسے "وطن" جیسی ماں کی حقیقی تڑپ محسوس بھی نہیں ہو سکتی
کیونکہ
ماں کو بھلانے کے بوہت سامان ہیں پردیس میں
 
Back
Top