ماوں بہنوں اور جوانوں کی جرات کو سلام
آج پینتیسواں دن ہے، مائیں، بہنیں، جوان بزرگ مسلسل پینتیس روز سے اسلام آباد میں موجود ہیں اور اپنے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں
حکومت نے تمام حربے آزما لئے مگر ہر جگہ ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، تشدد کی پالیسی، گرفتاریاں، ان دھرنوں آزادی اور انقلاب مارچ کو ختم نہ کرسکا۔
پاکستانی عوام فیصلہ کر چکی ہے- گو نواز گو
جمے رہو، ڈٹے رہو۔ پاکستان تمھارے ساتھ ہے۔
پارلیمنٹ کے سیشن ختم ہوگئے۔ اب کوئی وزیر نظر نہیں آتا۔ سارے غائب ہوگئے۔ سارے چوروں کی اپنی اصلیت پارلیمنٹ میں کچھ دن مسلسل اجلاس کرنے سے سامنے آگئی جو کہ اصل میں دھرنے کو ناکام بنانے کے لئے کئے گئے تھے
تحریک آزادی اور انقلاب مارچ ہی حکومت کے خاتمے کا سبب بنیں گے۔ انشا اللہ کامیابی دور نہیں۔
تمام مائیں، بہنیں ، جوان ، بزرگ اور بچوں کو ان کی مستعدی، حقوق حاصل کرنے کی عظیم اور انتھک جدوجہد پر سلام قبول ہو۔
اب عوام جاگ چکی ہے اور بات استعفی سے بھی بہت آگے نکل چکی ہے۔
منجھے ہوئے چور پارلیمنٹ میں موجود ہیں جن کا حساب عوام نے کرنا ہے
اصل پارلیمنٹ اب باہر ہے سڑکوں پر