ماموں کا بیٹا کامران ملائیشیا سے لوٹ آیا

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
*ماموں کا بیٹا کامران ملائیشیا سے لوٹ آیا*

وزیراعظم عمران خان کی بیرون ملک پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے میں خصوصی دلچسپی اور ان سے وزیراعظم کی خصوصی محبت کی ایک لازوال داستان ۔۔۔

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے بعد ملائیشیا نے بھی وہاں کی جیلوں میں بند 320 پاکستانیوں کو رہا کر دیا ہے جنہیں لینے پی آئی اے کا خصوصی طیارہ ملائیشیا گیا تھا اور ان پاکستانیوں کو لے کے وطن واپس آ گیا ہے ۔۔۔

جب سعودی عرب سے قیدی رہا ہونا شروع ہوئے تو کچھ بے شرم اور بے غیرت لوگ بشمول نام نہاد صحافیوں کے ان کا مذاق اڑاتے تھے کہ میرے ماموں کا بیٹا کامران سعودی عرب سے رہا ہو کے آگیا ہے ۔۔۔

انہیں بے شرموں کے لئیے ملائیشیا سے رہائی پانے والے پاکستانیوں کی ویڈیو حاضر ہے ۔۔۔ سڑ سڑ کے کوئلہ بن جاو ۔۔۔

ہمت ہے تو ان پاکستانیوں کے دلوں سے عمران خان کی محبت نکال کے دکھاو۔

شکریہ

Last edited by a moderator:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ملائشیا تو کب سے انہیں چھوڑنے پر تیار بیٹھا تھا یہ پاکستانی حکومت کی ذمہ داری تھی کہ انہیں ٹرانسپورٹ مہیا کرتی، اس سے پہلے بھی ملائشیا میں قید کسی بندے کو چھڑوانا ہوتا تو ایمبیسی کے تھرو اس کی ریٹرن ٹکٹ بھجوا دی جاتی
 
insouciant

Minister (2k+ posts)
Bulkul sahi kaha aap ne!! Isska Credit Nawaz Sharif ko Jaata hai -- Ahsan Iqbal!

ملائشیا تو کب سے انہیں چھوڑنے پر تیار بیٹھا تھا یہ پاکستانی حکومت کی ذمہ داری تھی کہ انہیں ٹرانسپورٹ مہیا کرتی، اس سے پہلے بھی ملائشیا میں قید کسی بندے کو چھڑوانا ہوتا تو ایمبیسی کے تھرو اس کی ریٹرن ٹکٹ بھجوا دی جاتی
 
paittibahi

ہم غریب عوام کب سے آس اور امید لگائے بیٹھے تھے اور ایسی کسی خوشخبری کے منتظر۔ جو ہمیں آج ملی ہے ۔
آپ ایک کرم کریں اس بابرکت مہینے میں اور کوئی پرانی مثال کا ایک عدد لنک ہمیں بوجوہ ثواب کے عطا فرما دیں۔
اللہ آپ کو روزی حلال سے مالامال کرے۔ آمین
 
Last edited:

Bilalbhatti

Politcal Worker (100+ posts)

*ماموں کا بیٹا کامران ملائیشیا سے لوٹ آیا*

وزیراعظم عمران خان کی بیرون ملک پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے میں خصوصی دلچسپی اور ان سے وزیراعظم کی خصوصی محبت کی ایک لازوال داستان ۔۔۔

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے بعد ملائیشیا نے بھی وہاں کی جیلوں میں بند 320 پاکستانیوں کو رہا کر دیا ہے جنہیں لینے پی آئی اے کا خصوصی طیارہ ملائیشیا گیا تھا اور ان پاکستانیوں کو لے کے وطن واپس آ گیا ہے ۔۔۔

جب سعودی عرب سے قیدی رہا ہونا شروع ہوئے تو کچھ بے شرم اور بے غیرت لوگ بشمول نام نہاد صحافیوں کے ان کا مذاق اڑاتے تھے کہ میرے ماموں کا بیٹا کامران سعودی عرب سے رہا ہو کے آگیا ہے ۔۔۔

انہیں بے شرموں کے لئیے ملائیشیا سے رہائی پانے والے پاکستانیوں کی ویڈیو حاضر ہے ۔۔۔ سڑ سڑ کے کوئلہ بن جاو ۔۔۔

ہمت ہے تو ان پاکستانیوں کے دلوں سے عمران خان کی محبت نکال کے دکھاو۔

شکریہ

Source: Received at Whatsapp
Madina ki riyasat ki taraf barhta qadam
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کو اس عظیم کارنامے پر کتنی ماؤں‌ کی دُعائیں‌ ملیں گی اور ان لاوارث‌ پڑے پاکستانیوں سے نیکی کا کتنا اجر ملے گا اس کا اندازہ مُجھے خُوب ہے۔ کیونکہ میں‌ اس مرحلے سے گزرا ہوں‌ اور جن لوگوں‌ نے میرا ایسے چُنگل سے نکلنے میں‌ ساتھ دیا ان کے لیے آج بھی دعاگو ہوں۔
 
scolfeild

Minister (2k+ posts)
ملائشیا تو کب سے انہیں چھوڑنے پر تیار بیٹھا تھا یہ پاکستانی حکومت کی ذمہ داری تھی کہ انہیں ٹرانسپورٹ مہیا کرتی، اس سے پہلے بھی ملائشیا میں قید کسی بندے کو چھڑوانا ہوتا تو ایمبیسی کے تھرو اس کی ریٹرن ٹکٹ بھجوا دی جاتی
Yes SHER couldn’t do it as he was busy looting the country.
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
عمران خان کو اس عظیم کارنامے پر کتنی ماؤں‌ کی دُعائیں‌ ملیں گی اور ان لاوارث‌ پڑے پاکستانیوں سے نیکی کا کتنا اجر ملے گا اس کا اندازہ مُجھے خُوب ہے۔ کیونکہ میں‌ اس مرحلے سے گزرا ہوں‌ اور جن لوگوں‌ نے میرا ایسے چُنگل سے نکلنے میں‌ ساتھ دیا ان کے لیے آج بھی دعاگو ہوں۔

جب کوئی انسان کسی درد اور تکلیف سے گزرتا ہے تو اسکا احساس بڑھ جاتا ہے اور دوسروں کے درد کو اپنا درد محسوس کرتا ہے.
میری اللہ سے دعا ہے کے اللہ آپکی اور باقی سبکی پریشانیوں کا مداوا کرے اور بہترین برکت والا کشادہ
رزق حلال عطا فرمائیں . اور ہم سبکو اپنی رضا عطا فرمائیں . آمین

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

جب کوئی انسان کسی درد اور تکلیف سے گزرتا ہے تو اسکا احساس بڑھ جاتا ہے اور دوسروں کے درد کو اپنا درد محسوس کرتا ہے.
میری اللہ سے دعا ہے کے اللہ آپکی اور باقی سبکی پریشانیوں کا مداوا کرے اور بہترین برکت والا کشادہ
رزق حلال عطا فرمائیں . اور ہم سبکو اپنی رضا عطا فرمائیں . آمین

بیرون ملک واقع ہمارے سفارت خانے/کونسلیٹ/یونین سب نکھٹو اور پٹواری ٹائپ ہیں۔ میں نے ہر دروازہ کھٹکایا تھا، کتنے متعلقہ لوگوں‌ سے رابطے کیے مگر کوئی سنوائی نہ ہو سکی۔ بالاآخر اُسی ظلم کے نظام کے آگے سرتسلیم خم کرتے ہوئے انہیں منہ بولی قیمت ادا کی اور واپس آ پایا۔
عمران خان کا یہ اقدام بہت احسن ہے مگر ضرورت یہ ہے کہ بیرون ملک ایمبیسیز کا نظام درست کیا جائے تاکہ اوورسیز پاکستانیوں‌ کی دلجوئی ہو سکے۔
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
App srif yeh bat yad rakhin in logon ko imran khan zinda bad khanay kay pessay nae deyay gey oor na he qeemay wallay Nan deay gay hain.
Yeh in kay dil ke Awaz ha
 
kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
who goes to malaysia? Larkia bhi tight naheen wahan.
Better go to nizny novgorod or do some business in your place
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)

بیرون ملک واقع ہمارے سفارت خانے/کونسلیٹ/یونین سب نکھٹو اور پٹواری ٹائپ ہیں۔ میں نے ہر دروازہ کھٹکایا تھا، کتنے متعلقہ لوگوں‌ سے رابطے کیے مگر کوئی سنوائی نہ ہو سکی۔ بالاآخر اُسی ظلم کے نظام کے آگے سرتسلیم خم کرتے ہوئے انہیں منہ بولی قیمت ادا کی اور واپس آ پایا۔
عمران خان کا یہ اقدام بہت احسن ہے مگر ضرورت یہ ہے کہ بیرون ملک ایمبیسیز کا نظام درست کیا جائے تاکہ اوورسیز پاکستانیوں‌ کی دلجوئی ہو سکے۔
منہ بولی قیمت ا?