یہ فلائی اور رائیونڈ میں بنایا گیا ہے جسکا خرچہ ایک ارب پانچ کڑور کے لگ بھگ ہے۔
فلائی اور بنانے کے لیے سُرخ رنگ سے نشاندہ کیا گیا راونڈ بنانے کی بلکل ضرورت نہیں تھی
اسکو سیدھا ملایا جا سکتا تھا لیکن کرپشن کا غبن اور نوسربازی کے لیے بےفضول پیسا بہا دیا گیا
