Jamat, PPP, ANP, JUI (F) paid PKR. 2 Million per district council member in Maladand to bring a nazim which should be ANTI PTI. :)
Jamat Kay Karnamey.
Are they paying from their pockets for these projects
EDIOTS::: Jumati islami ka tuhfa my foot.
اور جماعتِ اسلامی نے ملک بھر میں کرپشن کے خلاف ٹرین مارچ کے بعد آزاد کشمیر میں نون لیگ سے اسلامی، حلال اور کرپشن سے پاک انتخابی اتحاد کر لیا۔ جماعت کے اِس اقدام سے اُس کی منافقت کی سیاست بلکل ختم ہو گئی۔ اب جماعت صرف اسلامی اصولوں پہ چلنے والی پارٹی ہے۔
میں نے تو کہا ہے کہ آپ کا پوائینٹ درست ہے۔ جماعت اب اصول کی سیاست کرتی ہے۔ ویسے جماعتیے کیوں نہیں علیحدہ ہو جاتے؟ اقتدار کی ہوس یا منافقت کے عروج کےعلمبردار؟سارا حلال تحریک انصاف کے لئے ، عمران خان سے کہیں خیبر میں حکومت ختم کر دے
میں نے تو کہا ہے کہ آپ کا پوائینٹ درست ہے۔ جماعت اب اصول کی سیاست کرتی ہے۔ ویسے جماعتیے کیوں نہیں علیحدہ ہو جاتے؟ اقتدار کی ہوس یا منافقت کے عروج کےعلمبردار؟
تکلیف تحریک انصاف کو ہے جماعت اسلامی کو نہیں ، جس کو تکلیف ہے وہ علاج کرائے ، تحریک انصاف کی حالت اس سوکن کی طرح ہے جو چھتر بھی کھا رہی ہے اور ساتھ ساتھ -----------اقتدار کے مزے بھی ، جماعت اسلامی کو اس سے بھی نجات حاصل کر لینی چاہئے ، جماعت اسلامی نے آئندہ الیکشن میں اگر تحریک انصاف یا خاندانی سیاست کے علمبردار نوں لیگ سے اتحاد کیا تو جماعت کے کارکن سراج الحق کو اتار بھی سکتے ہیں ، اتنی طاقت اس کے کارکنوں میں ہے ، جماعت اسلامی کے کارکن کسی شخصیت کے پجاری نہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|