مالاکنڈ یونیورسٹی میں جنسی ہراسانی اسکینڈل کا انکشاف، پروفیسر گرفتار

1739700191235.png

مالاکنڈ یونیورسٹی میں جنسی ہراسانی کا ایک بڑا اسکینڈل منظرعام پر آیا ہے، جس کے نتیجے میں مطالعہ پاکستان کے پروفیسر عبدالحسیب کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق، تھانہ بائزئی میں ایک طالبہ کی شکایت پر پروفیسر کے خلاف کارروائی کی گئی۔

لیویز حکام کا کہنا ہے کہ پروفیسر کو 18 فروری کو عدالت میں پیش کیا جائے گا، اور ان کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ملزم کے قبضے سے بڑی تعداد میں طالبات کی ویڈیوز اور تصاویر بھی برآمد ہوئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق، یونیورسٹی اور ضلعی انتظامیہ نے اسکینڈل کو دبانے کی کوشش کی، مگر اس پر ابھی تک کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔ مزید سنسنی خیز انکشافات کی توقع کی جا رہی ہے۔ وزیراعلیٰ کی ہدایات پر چیف سیکرٹری کی قیادت میں واقعے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کم از کم کے پی کے کی حکومت نے منظر عام پر آنے کے فوری بعد اس ہراسانی اسکینڈل پر ایکشن تو لیا اور چیف سیکریٹری کی قیادت میں انکوائری کمیٹی قائم کر دی . پنجاب اور سندھ میں تو ایسا اسکینڈل سامنے آنے پر مریم اور بلاول ملزمان کے حق میں انکے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں اور مظلوم کو ہی الٹا ملزم ثابت کرنا شروع ہو جاتے ہیں
 
Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)

Ha ha bhikari youthiye zyada rone dhone ke zaroorat nahi...
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
Ha ha bhikari youthiye zyada rone dhone ke zaroorat nahi...
اوے مریم کی گانڈ کے ساتھ رہ جانے والی ٹٹّی تجھے ہمت کیسے ہوئی ڈاکٹر صاحب کی شان نئی میں گستاخی کرنے کی - ابھی معافی مانگ ورنہ ڈاکٹر صاحب لوٹا لے کر آتے ہیں اور تجھے بہا کر لے جاتے ہیں
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

کم از کم کے پی کے کی حکومت نے منظر عام پر آنے کے فوری بعد اس ہراسانی اسکینڈل پر ایکشن تو لیا اور چیف سیکریٹری کی قیادت میں انکوائری کمیٹی قائم کر دی . پنجاب اور سندھ میں تو ایسا اسکینڈل سامنے آنے پر مریم اور بلاول ملزمان کے حق میں انکے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں اور مظلوم کو ہی الٹا ملزم ثابت کرنا شروع ہو جاتے ہیں
Lake of rule of Law is the big problem.
 
Back
Top