مالاکنڈ میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد قتل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1673921324824281088
مالاکنڈ: خیبر پختونخوا کے علاقے مالاکنڈ میں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔

مالاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ کے نواحی علاقے بگردرہ میں رشتے کے تنازع پر مخالفین نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔ جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔

لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے تمام افراد گھر میں سوئے ہوئے تھے کہ رات گئے ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں ناکہ بندی کر دی گئی۔

پولیس کے مطابق ملزمان مقتولین کے رشتہ دار ہیں اور واقعہ گھریلو تنازع پر پیش آیا۔ واقعے کی ابتدائی رپورٹ درج کر لی گئی جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
دنیا میں رشتے سے انکار پر سب سے زیادہ قتل شاید پاکستان میں ہوتے ہیں

چوتیا لوگ ہیں، ساری غیرت اور طاقت کمزوروں پر نکلتی ہے، نواز زرداری کو کوئی نہیں مارتا
 

israr0333

Minister (2k+ posts)
is qatil se bara begherat koi nahi he jis ne sote hoay logo pe firing kar ke maar dala,

هغه دومره بېغیرت دی نو ځکه یې وژني په داسې حال کې چې کورنۍ یې ویده وه، واقعاً زه غمجن کړم.
 

Back
Top