ماضی کے کچھ حقائق__منیر احمد بلوچ

USTADBONA

Senator (1k+ posts)
کون نہیں جانتاکہ شریف فیملی نےایسےلوگوںکوجج بنایاجو انکے ہاتھ چومنااپنےلئےبا عث فخرسمجھتے ،یہ لکھتےہوئےشرم آتی ہےکہ وہ ایک ایسے وکیل کو لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے تک لے گئے جو ہر جمعہ کو ان کی کھلی کچہری کی کرسیاں لگایا کرتے تھے۔
حقیقت یہ ہے کہ شریف فیملی نے انصاف کبھی دیکھا ہی نہیں تھا ۔
x20522_11586612.jpg.pagespeed.ic.mwMny6jolb.jpg


http://dunya.com.pk/index.php/author/munir-ahmed-baloch/2017-08-28/20522/11586612


 
Last edited by a moderator:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ان لوگوں نے اپنے جیسے مطلب اور مفاد پرست لوگوں کو نوازا پھر پوچھتے ہیں. مجھے کیوں نکالا
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
محترم کالم نگار نے نواز شریف حکومت کو بحال کرنے والے جن ججز کا نام لکھا ہے اس لسٹ میں شائد جسٹس سجاد علی شاہ کا نام غلطی سے آگیا کیوں کہ جسٹس سجاد علی شاہ نے نواز حکومت کی بحالی کے خلاف فیصلہ دیا تھا۔
 

kakajee

Minister (2k+ posts)
محترم کالم نگار نے نواز شریف حکومت کو بحال کرنے والے جن ججز کا نام لکھا ہے اس لسٹ میں شائد جسٹس سجاد علی شاہ کا نام غلطی سے آگیا کیوں کہ جسٹس سجاد علی شاہ نے نواز حکومت کی بحالی کے خلاف فیصلہ دیا تھا۔

Is this the same justice Sajjad who was locked up in SC when Noon league goons attacked SC?
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)


Is this the same justice Sajjad who was locked up in SC when Noon league goons attacked SC?

جی ہاں۔ سجاد علی شاہ سپریم کورٹ کے سینئر جج نہیں تھے لیکن اس وقت عدالت میں چیف جسٹس وزیر اعظم کا اختیار تھا ۔ چونکہ سجاد علی شاہ نے نواز شریف کی بحالی کے حق میں فیصلہ نہیں دیا تھا اور اپنے اختلافی فیصلے میں لاڑکانہ کا وزیر اعظم اور لاہور کا وزیر اعظم جیسے الفاظ بھی استعمال کیے تھے اس لیے بے نظیر نے دوسری بار وزیراعظم بنتے ہی انہیں اپنا آدمی سمجھ کر چیف جسٹس بنا دیا۔

نواز شریف کو وزیر اعظم ہوتے ہوئے عدالت میں طلب کرنے کے کارنامے کے علاوہ ان کا اہم کارنامہ یہ ہے کہ انہوں نے قانون بھی منظور کروایا کہ آئندہ سے سپریم کورٹ اور چاروں ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز صرف اور صرف سینیئر موسٹ جج بنے گا۔ اس اصول کے بعد چیف جسٹس کی تقرری میں وزیر اعظم کا صوابدید ختم ہو گیا۔
 

Back
Top