ماضی میں ن لیگ نے کن ریٹائرڈ ججز پر نوازشات کیں ؟تفصیلات سامنے آگئیں

rafiq-traa.jpg

جسٹس سعیدالزمان صدیقی نے چیف جسٹس سجادعلی شاہ کی برطرفی میں اہم کردار ادا کیا جس کے بعد ن لیگ نے 2008 میں انہیں اپنا صدارتی امیدوار بنایا اور 2018 میں گورنر سندھ بنایا۔

جسٹس رفیق تارڑ پر یہ الزام ہے کہ انہوں نے نوازشریف کے کہنے پر جسٹس سجاد علی شاہ کی برطرفی میں اپنا کردار ادا کیا۔ رفیق تارڑ کو ن لیگ نے پہلے سینیٹر بنایا اور بعدازاں صدرپاکستان بنایا۔

چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم جو نوازشریف کے دور میں 2015 میں چیف جج گلگت بلتستان کے طور پر تعینات ہوئے اور اسکے بعد وہ اچانک نمودار ہوئے اور نوازشریف کے حق میں ایک حلف نامہ سامنے لایا گیا جس میں انہوں نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر الزام لگائے کہ وہ نوازشریف اور مریم نواز کی رہائی نہیں چاہتے تھے۔
https://twitter.com/x/status/1641690576784424960
رانا شمیم کے بیٹے نے شریف فیملی کی قربتوں کا بھی اعتراف کیا تھا۔

جج اعجازاعوان جنہوں نے شہبازشریف کو منی لانڈرنگ کے مقدمے میں بری کیا تھا انہیں شہبازشریف نے ریٹائرمنٹ کے بعد انفارمیشن کمشنر تعینات کردیا تھا۔

اسی طرح سابق جج خلیل الرحمان رمدے پر بھی ن لیگ نے بہت نوازشات کیں اور انکے بھائی کو کئی بار ن لیگ کا ٹکٹ دیا ۔ عمران خان نے 2013 میں خلیل الرحمان رمدے پر سرکاری مشینری کیساتھ ملکر دھاندلی کے الزامات بھی لگائے تھے۔

اسی طرح سیشن کورٹ، جوڈیشل مجسٹریٹس کی عدالتوں کے ججوں اور مجسٹریٹس کی لمبی فہرست ہے جنہیں شریف خاندان نے نوازا۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

آقائے نامدار جنابِ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

اَلرَّاشِیْ وَالْمُرْتَشِیْ فِی النَّارِ

رشوت دینے والا اور رشوت کھانے والا دونوں جہنمی ہیں
 
frustrated

Councller (250+ posts)
There are many black sheep ,sorry black swine in the serving judiciary . Who finished the hudaibya paper mill case in return for flat in the wife's name in London. Who demanded a gurantee of Ganja's life making his path safe for ganja's flight by Qatari plane in return of flat for brother in law in England. The judiciary of this country are not better than pimps of brothels and will not hesitate to offer their daughters and wives to the highest bidder.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
rafiq-traa.jpg

ماضی میں ن لیگ نے کن ریٹائرڈ ججز پر نوازشات کیں ؟تفصیلات سامنے آگئیں

جسٹس سعیدالزمان صدیقی نے چیف جسٹس سجادعلی شاہ کی برطرفی میں اہم کردار ادا کیا جس کے بعد ن لیگ نے 2008 میں انہیں اپنا صدارتی امیدوار بنایا اور 2018 میں گورنر سندھ بنایا۔

جسٹس رفیق تارڑ پر یہ الزام ہے کہ انہوں نے نوازشریف کے کہنے پر جسٹس سجاد علی شاہ کی برطرفی میں اپنا کردار ادا کیا۔ رفیق تارڑ کو ن لیگ نے پہلے سینیٹر بنایا اور بعدازاں صدرپاکستان بنایا۔

چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم جو نوازشریف کے دور میں 2015 میں چیف جج گلگت بلتستان کے طور پر تعینات ہوئے اور اسکے بعد وہ اچانک نمودار ہوئے اور نوازشریف کے حق میں ایک حلف نامہ سامنے لایا گیا جس میں انہوں نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر الزام لگائے کہ وہ نوازشریف اور مریم نواز کی رہائی نہیں چاہتے تھے۔
https://twitter.com/x/status/1641690576784424960
رانا شمیم کے بیٹے نے شریف فیملی کی قربتوں کا بھی اعتراف کیا تھا۔

جج اعجازاعوان جنہوں نے شہبازشریف کو منی لانڈرنگ کے مقدمے میں بری کیا تھا انہیں شہبازشریف نے ریٹائرمنٹ کے بعد انفارمیشن کمشنر تعینات کردیا تھا۔

اسی طرح سابق جج خلیل الرحمان رمدے پر بھی ن لیگ نے بہت نوازشات کیں اور انکے بھائی کو کئی بار ن لیگ کا ٹکٹ دیا ۔ عمران خان نے 2013 میں خلیل الرحمان رمدے پر سرکاری مشینری کیساتھ ملکر دھاندلی کے الزامات بھی لگائے تھے۔

اسی طرح سیشن کورٹ، جوڈیشل مجسٹریٹس کی عدالتوں کے ججوں اور مجسٹریٹس کی لمبی فہرست ہے جنہیں شریف خاندان نے نوازا۔

Corrupt PDM beggars don't have services towards reforms but they have actually destroyed the moral's and structure of the society and institutions.
 
ranaji

President (40k+ posts)
ہر پالتو کتا اسی انتظار میں رہتا ہے کہ ہڈی ملے گی