ماضی میں جینا۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ماضی میں جینا۔


زندگی جو آدھی گُزاری تم سے جُدا ہو کر۔
باقی ماندہ کو گُزارہ یہ سوچھتے خفا ہوکر۔
آسکے نہ ہم باہر ماضی کے جھرونکوں سے
نادان تھے جو حال میں نہ جی سکےرضا ہوکر


ماضی ہائے ماضی۔ بعض لوگ جیتے ہی ماضی میں ہیں اور ایک دن مر بھی ماضی میں جاتے ہیں۔ یہ سوچھ سوچھ کر کہ کاش یہ کیا ہوتا ۔کاش یہ نہ کیا ہوتا۔ اور انہی سوچھوں میں بقیہ وقت بھی کسی ریت کی طرح مُٹھی سے نکل جاتا ہے اور اُنہیں پتہ بھی نہیں چلتا۔ آخر میں یہ سوچھ رہے ہوتے ہیں۔ کہ کاش جو وقت ہم نے کاش کاش کرتے گُزارہ وہ کسی اچھے کاز کے لیئے گُزارہ ہوتا۔ وغیرہ وغیرہ۔
دوستو۔جو گُزر گیا وہ گُزر گیا جو باقی ہے وہی اصل ہے۔ اس لیئے جو اللہ نے دیا ۔جو اُس نے ہمارے لیئے بہتر جانا۔ اُسی پر اُس کا شُکر اور اُس پر توکل کرتے آگے بڑھیئے۔ اور پھر دیکھیں کہ زندگی میں سکون ہی سکون ہوگا۔آپکی دُعاوں کا طلبگار۔


17156035_1339893926067539_6422956253541472810_n.jpg


17353129_1339928362730762_6278200553924744360_n.jpg


https://www.facebook.com/Jani

.

 
Last edited by a moderator:

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
ماضی کو یاد کرنا ایک خوبصورت تصور ہے۔ ماضی پہ رونا یا اسکے ساتھ چپکے رہنا خود کو تباہ کرنے کے مترادف ہے۔
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol::lol:۔۔۔۔۔

عمران خان نے بچے بچے کو کتنا سیاسی بنا دیا ہے۔۔

یرا یہ غیر سیاسی باتیں تھیں ۔۔
 

Salma Khan

Minister (2k+ posts)
Nice thought and thanks (clap)
& Yeah:
Sometimes, those who are unhappy and unsuccessful in present, start taking refuge in that happy past. But for a better future, one must shut the doors behind and move on....

 

Back
Top