Chacha Basharat
Minister (2k+ posts)
ماسی" بشیراں" نے عمران خان کو دیوار سے لگا دیا
اوہو ! تو قوم یوتھ ایسی کیا قیامت آگئی
کونسا آسمان ٹوٹ پڑا؟
یا ایٹم بم چل گیا؟
دیوارسے ہی تو لگایا ہے- کسی خطرناک یا ایذا رساں شے سے تو نہیں؟
اس پر واویلا اور چینخ و پکار کیوں؟
دیکھو یوتھیئو،ماسی بشیراں کا کہنا ہے--- دو چار دھپاں پین دیو( دو،چار کڑکتی دھوپ پڑنے دو) یہ اپنے آپ ہی سوکھ کرسوکھی لینڈی کی طرح زمین پر آرہے گا
ہاں،ہاں تمہاری یہ بات درست ہے کہ آجکل موسم برسات ہے- آسمان بادلوں سے ڈھکا ہوا ہے- کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہو رہی اورکیچڑ الگ
لیکن یہ بھی تو دیکھو 17 جولائی میں گن کر ابھی 10 دن باقی ہیں
دھیرج رکھو،صبر کرو
نتائج حوصلہ افزا ہی آئیں گے
اگے تیرے بھاگ لچھیئے