scholar
Chief Minister (5k+ posts)
مارشل لا لگنا ہی لگنا ہے کیونکہ یہ مونچھوں والا جنرل ہے اور اسی لیے آرمی کو نواز سانپ شریف سوٹ کرتا ہے اور پچھلے الیکشن میں عمران جیت چکا تھا مگر آرمی نے نواز سانپ شریف کے ساتھ مل کر اس تبدیلی کو روکا اور بہت زیادہ آزاد اُمیدواروں کو جتایا گیا ۔۔
آرمی جانتی ہے نواز سانپ شریف ایک کرپٹ اور بغیر دماغ لوٹا ہے جسے جب چاہے اُٹھا کر باہر پھینکا جاسکتا ہے ۔۔
آرمی کبھی نہیں چاہے گی کہ عمران حکومت کرے اور پاکستان کو عدل و انصاف کے راستے پر ڈال دے اور کرپشن فری پاکستان بنا دے اور اگر ایسا ہو جائے تو آرمی کی اہمیت کم ہو جائے جو وہ کبھی نہیں چاہیں گے ۔۔
نواز راحیل شریف کو ایکسٹینشن دینا چاہتا ہے جس کی اُسے ضرورت ہی نہیں کیونکہ وہ تو حکومت کرنے کے چکرروں میں ہے اور پچھلے ریکارڈ کے مطابق ویسے بھی پاکستان پر حکومت کرنے کی آرمی کی باری ہے

Last edited by a moderator: