Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1663885222130376704
ہمارا ماننا ہے کہ پاکستان کو مستحکم کی طرف جانا ہے ، فواد چودھری
25کروڑ عوام کو آصف زرداری اور نواز شریف کے سہارے نہیں چھوڑا جاسکتا، پاکستان میں بے یقینی کی صورتحال ہے اور اس کی براہ راست ذمہ دار پی ڈی ایم حکومت ہے، فواد چوہدری۔۔!!!
شاہ محمود قریشی سے ملنے آئے ہیں ، تفصیلی گفتگو ہوئی ہے ، ہمیں حل نکالنا ہے ،ہم حل نکالنے کی طرف جائیں گے ، فواد چودھری
اسد عمر ،شاہ محمود ،فرخ حبیب ،حماد اظہر ،پرویز خٹک ،اسد قیصر سے گفتگو ہوئی ہے یہ مشکل وقت آیا ہے ہم اس مشکل وقت سے نکل آئیں گے فواد چوہدری
حکومت کو اپوزیشن کے بغیر کھلا نہیں چھوڑا جا سکتا، فواد چوہدری، عمران اسماعیل اور محمود مولوی کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات کے بعد گفتگو، میڈیا کے سوالات نہیں لئے گئے، پریس کانفرنس کرکے چلے گئے۔۔!!!
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/wrkk23s/fawaiahsaiai.jpg
Last edited: