مئی کے اختتام یا جون میں عمران خان کی رہائی ہو سکتی ہے ،نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1923463025857646825
6 مئی کو عمران خان کے ساتھ جیل میں ہونے والی ملاقات کے بعد ٹویٹر کھولا گیا ،نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1923459563975577811 عمران خان نے کہا کہ میں نے ملاقات کرنے والی شخصیت سے کہا کہ میں نے عدالتوں کے ذریعے رہا ہونا ہے ،نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1923459334932959673 عمران خان کو اڈیالہ جا کر کہا گیا کہ ملک کی خاطر آپ اور آپ کی یوتھ کی ضرورت ہے، عمران خان نے کہا کہ ملک کی خاطر میں اپنی اندرونی لڑائی کو روک دیتا ہوں اور مودی کے خلاف آپ کے ساتھ ہوں، جس پر کہا گیا کہ خان صاحب آپ کا بہت شکریہ، ہمیں آپ سے یہی توقع تھی۔
https://twitter.com/x/status/1923458890458427410 https://twitter.com/x/status/1923539558857138588 https://twitter.com/x/status/1923760605229432877
- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/9fBHmR1Y/Najam-Sethi-2.jpg
Last edited: