News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/SNxrtgZ/11.jpg
لالہ طاہر رندھاوا کا استحکام پاکستان پارٹی سے لا تعلقی کا اعلان
لیہ: (دنیا نیوز) جہانگیر خان ترین کی استحکام پاکستان پارٹی کو پرواز بھرتے ہی پہلے جھٹکے کا سامنا کرنا پڑ گیا۔
لیہ سے تعلق رکھنے والے سابق ممبر پنجاب اسمبلی لالہ طاہر رندھاوا نے نئی جماعت استحکام پاکستان پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔
لالہ طاہر رندھاوا نے کہا کہ میں نے جہانگیر ترین سے ہونے والی پہلی ملاقات میں معذرت کرلی تھی، میں مسلم لیگ ن کے ساتھ کھڑا ہوں۔

لیہ: (دنیا نیوز) جہانگیر خان ترین کی استحکام پاکستان پارٹی کو پرواز بھرتے ہی پہلے جھٹکے کا سامنا کرنا پڑ گیا۔urdu.dunyanews.tv
نون کا تو ٹکٹ ہی نہیں ملنا بےوقوف کو ، نون کو سبق مل چکا ۱۷ جولائ کے انتخابات سے کہ قوم لوٹوں کو ریجیکٹ کر چکی ، اس کی اب سیاست ختم ہےلالہ طاہر رندھاوا کا استحکام پاکستان پارٹی سے لا تعلقی کا اعلان