Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ن لیگی ایم این اے بیرسٹر عقیل ملک نے سپریم کورٹ کا ممکنہ فیصلہ سنادیا
سُنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی، اب یہ سیٹیں کہیں جھونگے یا مفت میں گود میں ڈال دی جائیں اسطرح نہیں ہوگا، آپ مانیں کہ آپ سے سیاسی غلطی ہوئی، ترجمان قانونی امور بیرسٹر عقیل ملک
https://twitter.com/x/status/1807749133844746445 https://twitter.com/x/status/1807747911305879762 https://twitter.com/x/status/1807745572897718300 جیسے ہی مخصوس نشستوں کا فیصلہ قریب ہوا ہے ن لیگی وزرا کی پریس کانفرنسز کا آغاز ہوگیا ہے، ججز کو دباو میں لانے کیلئے مطالبات شروع، وزرا مخصوص نشستوں پر ایسے بات کر رہے ہیں جیسے پی ٹی آئی والی مخصوص نشستیں انہیں جہیز میں ملی ہوں۔ حد ہے ویسے
https://twitter.com/x/status/1807749720313331811

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/o68uegm.jpeg