لیڈر انا کے خول سے نکلیں -سراج الحق

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

images

Last edited by a moderator:

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
آنا کی بات تو تب ہوتی اگر مزاکرات میں تعطل نواز شریف کے استعفے کی وجہ ہوتا، سب کو پتہ ہے کہ مزاکرات میں تعطل نون لیگ کے حلقے نہ کھولنے اور دھاندلی کی تحقیقات نہ کرنے کی وجہ سے ہے اب اگر سراج الحق کی بات کہ سب کو ایک ایک قدم پیچھے ہٹنا ہوگا سے مراد یہ ہے کہ تحریک انصاف دھاندلی کی تحقیقات کے مطالبے سے ہٹ جاے تو ایسی بات پر لعنت بیھجنے کے سوا بندہ اور کیا کر سکتا ہے
 
Last edited:

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
جو لیڈری کے خول میں بند ہوگیا وہ نہ ہی سیاستدان ہے اور نہ ہی لیڈر ، لیڈر تو وہ ہوتا ہے جو عام لوگوں کے دکھ درد کا ساتھی ہو انکے غموں کو کم کر سکے، مگر یہاں کا باوا آدم ہی نرالا ہے .
لیڈری کی پہلی سیڑھی پر قدم رکھتے ہی استثنیٰ انکا ساتھی بن جاتا ہے ، جو انہیں سواۓ اپنے گھر والوں کے سبھی سے دور کر دیتا ہے ، سیاست دان بنے والے کا پہلا قدم جو اسے عوام سے دور لے جاۓ سب سے بڑی غلطی ہے ان سیاست دانوں کی جو سیاست دان بن رہے ہوتے ہیں جس میں شریف اور بدمعاش کی کوئی قید نہیں ہوتی..........
 
ح

حکایت جنوں

Guest

جماعت اسلامی کو اس پالیسی کا نقصان ہو گا
 
scholar

Chief Minister (5k+ posts)
yah Jamati Islam Islam kertain hain aur Zulme kay kelaaf zalmoun kay saath karain hain aur un ko pacha rahay hai ...

Ibtatahay isheeq hai rota hai keya agay agay dekeyah hota hai keya ...

Nawaz Family and Zardari family days are numberd jee ... Go Nawaz Go ... Nawaz Kuttaaa Hay Hay
 
zindabad.Pakistan

Senator (1k+ posts)
انا کا تو پتا نہیں مگر کم از کم منافقت سے نکلنا ہوگا۔۔۔ جماعت شروع دن سے ایسی منافقانہ سیاست کرتی آئی ہے
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
[MENTION=21217]Za Chaudhry[/MENTION],

First tell Siraj to get up from the fence and call spade a spade. Otherwise, I suggest IK should ditch him completely and refused to accept his role in the mediation.
I am flabbergasted from the attitude of those who say to ask Nawaz's resignation is against the constitution.
Excuse me!!!!!!!!!!!!!! WTF is this? Have these idiots taken leave from the senses. You can demand resignation of any public figures on any ground, it is your democratic right. All those who profess this on the television should not be trusted for small matters too. How dare they.
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Ji is part of the problem,how they will guide the nation.

آنا کی بات تو تب ہوتی اگر مزاکرات میں تعطل نواز شریف کے استعفے کی وجہ ہوتا، سب کو پتہ ہے کہ مزاکرات میں تعطل نون لیگ کے حلقے نہ کھولنے اور دھاندلی کی تحقیقات نہ کرنے کی وجہ سے ہے اب اگر سراج الحق کی بات کہ سب کو ایک ایک قدم پیچھے ہٹنا ہوگا سے مراد یہ ہے کہ تحریک انصاف دھاندلی کی تحقیقات کے مطالبے سے ہٹ جاے تو ایسی بات پر لعنت بیھجنے کے سوا بندہ اور کیا کر سکتا ہے

آپ کے خیال میں یہ غلط بات ہے کہ اگر استعفیٰ کے مطالبے علاوہ ایک ماہ کا وقت لے لیا جائے، وزیر اعظم ایک ماہ کا پابند ہوگا، جیسا سب جماعتیں کہ رہی ہیں ،باقی نکات تو حکومت مان رہی ہے ،کیا یہ ایک کامیابی نہیں ؟؟ سراج الحق کی کوشش اگر تحریک انصاف کو ناپسند ہے تو صاف کہ دے کہ ایسی کوئی کوشش بے کار ہے ، یہ تو ایسے ہی ہے مذاکرات بھی کرتے رہو اور انکار بھی کرتے رہو
 
khan38

Councller (250+ posts)
یہ علامہ اقبال کے اردو کلام کی کس نظم کا شعر ہے ،ذرا حوالہ دیں ؟؟؟؟؟؟؟
hahahhaha Q es sy pura matlab nai nikal sakty [hilar] hansi ati hai tmhary comment py
ab ye pocho ky ye poetry kis time liki thi aur kaha liki thi :P :P
mery bhai ye jo likha hai is py dihan do nazam ko choro ,
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
تحریک انصاف کی مذاکراتی ٹیم سے تو استعفوں کی بات بھی نہیں کی. پینتالیس دن کے وقت پر تحریک انصاف اور نون لیگ دونوں متفق ہیں، مزاکرات اس بات پر رک گئے تھے کہ حلقے کھول کر دھاندلی کی تحقیق پہلے کی جے یا نہیں، نون لیگ حلقے اور دھاندلی کی تحقیق پر تیار نہیں، اس کا موقف ہے کہ اس بات کی تحقیقات ہونی چاہیے کہ سازش ہوئ یا نہیں اور اگر ہوئ تو اس میں مسلم لیگ ملوث ہے یا نہیں

آپ کے خیال میں یہ غلط بات ہے کہ اگر استعفیٰ کے مطالبے علاوہ ایک ماہ کا وقت لے لیا جائے، وزیر اعظم ایک ماہ کا پابند ہوگا، جیسا سب جماعتیں کہ رہی ہیں ،باقی نکات تو حکومت مان رہی ہے ،کیا یہ ایک کامیابی نہیں ؟؟ سراج الحق کی کوشش اگر تحریک انصاف کو ناپسند ہے تو صاف کہ دے کہ ایسی کوئی کوشش بے کار ہے ، یہ تو ایسے ہی ہے مذاکرات بھی کرتے رہو اور انکار بھی کرتے رہو
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
hahahhaha Q es sy pura matlab nai nikal sakty [hilar] hansi ati hai tmhary comment py
ab ye pocho ky ye poetry kis time liki thi aur kaha liki thi :P :P
mery bhai ye jo likha hai is py dihan do nazam ko choro ,
اس کا مطلب جھوٹ کے لئے علامہ اقبال کے کلام کے ساتھ بھی دو نمبری کی جا سکتی ہے آپ کے خیال میں ، بس ہر طرف دو نمبری ، دو نمبر لیڈر
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
تحریک انصاف کی مذاکراتی ٹیم سے تو استعفوں کی بات بھی نہیں کی. پینتالیس دن کے وقت پر تحریک انصاف اور نون لیگ دونوں متفق ہیں، مزاکرات اس بات پر رک گئے تھے کہ حلقے کھول کر دھاندلی کی تحقیق پہلے کی جے یا نہیں، نون لیگ حلقے اور دھاندلی کی تحقیق پر تیار نہیں، اس کا موقف ہے کہ اس بات کی تحقیقات ہونی چاہیے کہ سازش ہوئ یا نہیں اور اگر ہوئ تو اس میں مسلم لیگ ملوث ہے یا نہیں

دھاندھلی کی تحقیق یا سازش !!!!!!! کیا یہ دو مختلف مطالبے ہیں ؟؟ کیسے ؟ اگر سازش ہے تو دھاندھلی ہوئی ، اگر دھاندھلی ہوئی تو سازش ہوئی
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
well to prove there is conspiracy one has to start from investigating rigging but thats not what PML-N want. They want first to establish there was a conspiracy and if it is proved then investigate rigging, now how to prove there was a conspiracy without first investigating rigging?

دھاندھلی کی تحقیق یا سازش !!!!!!! کیا یہ دو مختلف مطالبے ہیں ؟؟ کیسے ؟ اگر سازش ہے تو دھاندھلی ہوئی ، اگر دھاندھلی ہوئی تو سازش ہوئی
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
@Za Chaudhry,

First tell Siraj to get up from the fence and call spade a spade. Otherwise, I suggest IK should ditch him completely and refused to accept his role in the mediation.
I am flabbergasted from the attitude of those who say to ask Nawaz's resignation is against the constitution.
Excuse me!!!!!!!!!!!!!! WTF is this? Have these idiots taken leave from the senses. You can demand resignation of any public figures on any ground, it is your democratic right. All those who profess this on the television should not be trusted for small matters too. How dare they.
Its your right to comment what you think, so wait what happens in coming days.
 
Back
Top