SAYDANWAR
Senator (1k+ posts)
پدماوتی ہندوستان میں بننے والی لیلابنسالی کی تاریخی فلم پر مہاراشٹر کے غنڈے آگ بگولہ تو ہیں مگر انکے موقف کے خلاف لیلہ بنسالی جا نہیں سکتے،کیونکہ فلمساز کا سرمایہ،ڈائرکٹر کا اسمیں حصہ اور ہندو ملک میں اسکی نمائش کسی حد تک مشکلات کا موجب بنے گی۔گو ہندوستان میں نسل انسانی میں جنس عورت نسبتا زیادہ پیدا ہوتی ہے جس طرح اناج دنیا کے مقابلے میں۔
ہم ان خواتین کو عزت وتکریمی نظروں سے دیکھتے ہیں،دنیا کی ہر قوم میں ہندو ماؤں کا شمار ہوتا ہے۔اس ناطے مہاشترائی غنڈوں کو اس تاریخی سچ کو جھٹلانا نہیں چاہئے بلکہ ان رانیوں کی گینک ریپ نہ کرنے اور اقوام عالم میں انہیں باعزت درجہ ملنے پر پھولے نہیں سمانا چاہئے بلکہ باحیثیت جیجہ جیوں کیساتھ عزت اور بھائی چارے کاسلوک رکھنا چاہئے۔

Last edited by a moderator: