Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بولی وڈ انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار و شہنشاہِ جذبات محمد یوسف خان المعروف دلیپ کمار جہانِ فانی سے کوچ کرگئے ہیں۔
دلیپ کمار ایک طویل عرضہ سے بیمار تھے ممبئی کے ہندوجا اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کی اہلیہ سائرہ بانو ہمیشہ دعاؤں کی اپیل کرتی رہتی تھی۔
تاہم آج اس بری خبر کے آنے کے بعد بولی وڈ میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ دلیپ کمار نے آج صبح 7 بج کر 30 منٹ پر آخری سانس لی ہے۔ انتقال کے وقت ان کی عمر 98 برس تھی۔
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/n9AOODd.jpg
Last edited: