لیجئے عدالت عظمی اور انصاف کےٹھیکیداروں کے ایک اور فیصلے سے لطف اندوز ہوئیے

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
عدالت اور معزز ججز کےایک نئے شاہکاری فیصلے موقع ۱۸ستمبر سے لطف اندوز ہونے اور سر دھنسنے کا موقعہ آگیا،

مجھے شک ہے محترمہ کلثوم نواز کی الیکشن ہارجیت کے فیصلے کو سمجھنے کیلئے پاکستانی بیرسٹروں کو ایک نیا موقع اپنے سقراتی تجزئیوں سے ملکی خرفہموں کو سمجھانے کا ملنے والا ہے،

مختلف آراء کے وکلاء الیکشن این اے ۱۲۰ لاہور کے ثقیل نتیجے پر اپنے دلائل دیکر اسے سمجھائیں گے ۔ کیونکہ ممکن ہے کلثوم نواز کی اہلیت سے متعلق اہلیت اور نا اہلیت جیسے حساس اور اہم نکتے پر مصروف اور قابل ججز کو الیکشن ۱۲۰ کے نتیجے کو محفوظ کرکے کلثوم نواز کی اہلیت کے مقدمے کی قسطیں شروع کرنے کی اہمیت پر قسط واری قدم اٹھا نا پڑ جائے ۔

دعا کیجئے کہ عاقل الیکشن کمشنر فیصلہ کلثوم نواز کے حق میں با آسانی دے پائے اور اس ملک کے مقدر میں لکھے بحرانوں میں یہ بحران برپا نہ ہو پائے۔


 
Last edited by a moderator:
Gheebat2-71.jpg


  • [*=right]
    [*=right]
    [*=right]
    [*=center]کچھ نہ سمجھے خدا کرےکوئی
    [*=right]
    Word of the

    • Word o