Mocha7
Chief Minister (5k+ posts)
برطانیہ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے ویزا میں توسیع سے متعلق درخواست مسترد کر دی ۔ معلوم ہوتا ہے کہ طویل مدت کے بعد نواز شریف کو ملک لوٹنا پڑے گا اور خود کو انصاف فراہم کرنے والے اداروں کے سپرد کرنا پڑے گا ۔ بڑے بڑے برجوں اور انکے ساتھیوں کو سزا ملنے کے انتظار میں عمرانی طویل مدت سے اس گھڑی کا انتظار کر رہے تھے۔
اکھیاں اُڈیک دیا دل واجا مار دا
اور تو اور خان جی بھی کب سے نواز شریف کے انتظار میں آنکھیں بچھائے بیٹھے تھے ۔
Pakistan starts legal process for ex-PM Sharif's extradition
Pakistan’s information minister says Islamabad has started the legal process to reach an extradition treaty with Britain that would pave the way for the U.K. to hand over Pakistan's former Prime Minister Nawaz Sharif
Via AP news wireFriday 18 December 2020 18:19
بس جی جمعرات کی شام کو یہ خوشخبری ملی کہ نواز شریف کے ویزے میں توسیع کی درخواست کو مسترد کردیا گیا ہے ۔ جب سے نواز شریف کے ویزے کی توسیع کے مسترد ہونے کی خبر آئی ہے عمرانیوں کی خوشی دیدنی ہے ۔ دامن کوہ میں رات بھر جشن کا سماں رہا ۔ خبر آنے کی دیر تھی رات بھر ہلڑ بازی جاری رہی کوئی اس کھمبے پہ لٹکا ہوا ہے ، کوئی ادھر درخت پہ ناچ رہا ہے ۔ رات بھر کی دھماکہ چوکڑی سے علاقہ مکینوں کی نیندیں حرام ہوگئیں ۔
لندن میں موجود اہم سیاسی کردار
۔ نواز شریف
۔ اسحاق ڈار
۔ حسن نواز عرف ببلو
۔ حسین نواز عرف گبلو
۔ سلیمان شہباز
۔ عمران علی
۔ اور ساتواں الطاف حسین
آپ کے خان جی ان میں سے کسی ایک کو ، نواز چھوڑ عمران علی کو بھی اپنی حکومت میں پکڑ کے لے آئے میری آئی ڈی کینسل ۔ کہو لگی شرط ؟
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Kag1l0u.jpeg
Last edited: